Exercise for Health

Yoga Fashion Ya Warzish

یوگا فیشن یاورزش

Yoga Fashion Ya Warzish

یوگا فیشن یاورزش

Yoga Fashion Ya Warzish

عثمان قصوری:
آج دنیا میں یوگا کی مقبولیت کی دھوم مچی ہوئی ہے۔یوگا کے بارے میں یہ کہا جاتا ہے کہ یہ انسانی صحت کے لئے بہت زیادہ ضرور ی ہے ۔یہ انسان کی زندگی پر انتہائی مثبت اثرات مرتب کرتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ یوگا سکھانے کے لئے مختلف ادارے خصوصی کلاسز کااہتمام کررہے ہیں۔جہاں لوگوں کو اس کی مختلف اقسام کے بارے میں تربیت دی جاتی ہے۔ان کلاسوں میں یہ سکھایا جاتا ہے کہ آپ کس طرح ذہنی دباؤ اور بے چینی کوکم کرکے اپنے سکون میں اضافہ کرسکتے ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی بتایا جاتا ہے کہ اس کے ذریعے آپ اپنی ذہنی صلاحیت اور قوت میں مزید اضافہ کرسکتے ہیں ۔یوگا کی بڑھتی ہوئی مقبولیت نے تحقیق کاروں کواپنی جانب توجہ مبذول کرنے پر مجبور کردیا۔

یوگا کی افادیت کے بارے میں جاننے کے لئے بہت ساتحقیقی کام کیا جاچکا ہے جبکہ بہت سے محقق اس پر مزید کام کررہے ہیں۔

تحقیق کرنے والوں نے یوگا کے ماہرین سے یہ پوچھا کہ یوگا میں ایسی کیاخاص بات ہے اور وہ لوگوں کوکیوں اس کا مشورہ دیتے ہیں ان ماہرین نے اس کے بہت سے خوبصورت جوابات دیئے لیکن وہ اسے ایک منفرد طریقہ ثابت نہ کرپائے کیونکہ اس سے حاصل ہونے والے ہر فائدے کوکسی دوسرے طریقے سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔جب ایسا ہوسکتا ہے تو پھر یوگا کی اپنی انفرادیت اور خصوصیت کیاہوئی؟اس سوال کے جواب میں یوگا ماہرین تحقیق کاروں کومنفرد دلائل نہ دے پائے۔
جامعہ انٹرنیشنل میڈیسن میں یوگا کے متعلق ایک جامع رپورٹ شائع کی گئی جس میں یہ بتایا گیا کہ یوگا کی درجنوں مشقوں سے حاصل ہونے والے نتائج کوسامنے رکھ کریہ بات پورے وثوق سے کہی جاسکتی ہے کہ ماہرین کواس بارے میں کوئی ثبوت نہیں ملا کہ یوگا علاج معالجے کے ان طریقوں سے بہتر ہے۔جن میں ادویات،ورزش اور تھراپیز وغیرہ شامل ہیں۔ماہرین کایہ کہنا ہے کہ لوگوں کی بڑی تعداد یوگاکو اس طرح سے کررہی ہ ے کہ یہ ذہنی دباؤ کوکم کرنے میں مددلیتا ہے۔کیا ہم اپنی طرز زندگی اور سوچ کے زاویے اور رویوں کوبدل کر ذہنی دباؤ کوکم نہیں کرسکتے؟
جب ہم کسی بات سے پریشان ہورہے ہوتے ہیں تو یہ اس بات کاواضح ہوتا ہے کہ ہم آئندہ رونما ہونے والی کسی بات اور واقعہ کے بارے میں سوچ کرپریشان ہورہے ہیں۔اگر ہم اس بات سے پریشان ہونے اس بات کاحل نکالنے کی کوشش کریں تو ہمیں پریشان ہونے کی ضرورت ہی نہ رہے۔اس کی مثال کچھ یوں دی جاسکتی ہے کہ ٹین فورڈ یونیورسٹی کے سائیکالوجی ڈپیارٹمنٹ میں ڈاکٹڑ پروفیسر ایلیا نے ایک تجربہ کیا۔معاملہ کچھ یوں تھا کہ اس تجربے میں حصہ لینے والے لوگوں کے پاس صرف 10 منٹ تھے جس میں انہوں نے ایک اچھی اور شاندار تقریر کرناتھی۔اسلئے ان کے چہروں پر ذہنی پریشانی کے تاثرات باآسانی مشاہدہ کئے جارہے تھے لیکن ان افراد نے حیران کن طور پر اپنے اندرکے خوف اور منفی خیالات پر قابو پایا اور اپنی تمام ترتوجہ تقریر کی تیاری پر دینے لگے۔انہوں نے اپنی سوچ کے زاویے کوبدل کریہ کام کیا نہ کہ انہوں نے ذہنی پریشانی کوکم کرنے کیلئے یوگا کاسہارا لیا۔
امریکہ میں آٹھ سالوں پر مشتمل ایک سٹڈی میں یہ بتایا گیا ہے کہ جولوگ اپنی زندگی میں ہت زیادہ ذةنی دباؤ کا شکار تھے ان کے سرنے کی وجہ سٹریس نہیں تھی بلکہ وہ اس بات سے خوفزدہ تھے کہ دباؤ ان کے لئے نقصان دہ ہے۔امریکہ میں تقریباََ ایک لاکھ کے قریب قبل ازوقت مرنے والے امریکیوں کی موت کی وجہ سٹریس نہیں تھا بلکہ ان کایہ ماننا تھا کہ ذہنی دباؤ ان کو نقصان پہنچائے گا اور ان کایہی خوف قبل ازوقت موت کاباعث بنا۔ایک طرف یوگا کوذہنی دباؤ کے خلاف لڑنے والے بہت سے طریقوں میں سے ایک ایسا طریقہ قرار دیا جاتا ہے جس کے ذریعے ہم اپنے ذہنی دباؤ کوکم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس کا ایک اور اچھا فائدہ یہ ہے کہ ہماری دماغی صلاحیتوں کومزید بہتر بھی بناتا ہے۔یوگا کرنے والے افراد اپنے حال واحوال پر زیادہ توجہ دینے لگتے ہیں۔ دوسری طرف اعصابیات کے ماہر رچرڈ ڈیوڈ سن اور سائیکالوجسٹ الرفڈکاربنک نے اس کے بارے میں یہ انکشاف کیا ہے کہ اس طریقہ کارکے بارے میں بہت کم سٹڈیزیہ بتاتی ہیں کہ اس سے مخصوص بیماریوں کے خلاف موثر اقدامات کرکے لوگوں کی فلاح وبہبود کی جاسکتی ہے۔ہارورڈیونیورسٹی کت سائیکالوجسٹ ایلن لینگر کاکہنا ہے کہ یہ ضروری نہیں ہے کہ ذہنی سکون حاصل کرنے کے لئے آپ یوگا ہی کریں اس کے علاوہ بھی اور بہت سے طریقے میں جن کے ذریعے ذہنی سکون حاصل کیا جاسکتا ہے مثال کے طور پر آپ چیزوں کے بارے میں حتمی اور قطعی انداز میں مت سوچیں کہ جیسے آپ نے سوچا ہے بالکل ویساہی ہونا چاہیے۔جب آپ کے سوچ کے برعکس حالات سے واسطہ پڑتا ہے توانسان کوسٹریس ہوتا ہے۔اس لئے انسان کو مثبت انداز میں سوچنا چاہیے جب آپ کی توقعات کے برعکس نتائج آئیں تواس کامتبادل حل ڈھونڈنے کی کوشش کرنی چاہیے۔اس سے آپ کوذہنی دباؤ کاسامنا نہیں کرنا پڑے گاکیونکہ خود کوتبدیل کرکے ہی آپ سٹریس سے بچ سکتے ہیں۔ایسا کرنے سے آپ کے ذہنی سکون میں اضافہ اور دماغی صلاحتیں مزید بہتر ہوئی ہیں۔

تاریخ اشاعت: 2019-02-07

Related Articles

  1. Molli Health tips urdu
  2. Jildi Amraz Health Tips in urdu
  3. Khud Itmadi Ka Kamyabi Ya Nakami Mein Ehum Kirdaar
  4. Quick Natural Health Tips In Urdu For Men & WoMen
  5. Kaan Naak Aur Halak Ke Masail
  6. Junk Food Tips In urdu
  7. Tuna Ko Tahafuz Cahia
  8. Malta health Tips Urdu

Yoga Fashion Ya Warzish By Usman Kasuri:
Today, the popularity of Yoga has been blown in the world. It is said about Yoga that it is very important for human health .It is a very positive impact on human life. That is why Yoga Teaching There are different institutes for special classes. People are taught about different types of people. These classes are taught how you can increase your stress by reducing mental stress and stress. In addition, it is also said that by this you can increase your mental capacity and strength. Increasing popularity of EVA Researchers forced you to focus on your side.

Yoga Fashion Ya Warzish By A lot of work has been done to know about Yoga’s utility, while many researchers are doing more work on it.

Yoga Fashion Ya Warzish By The researchers asked Yoga experts that what is such a thing in Yoga and they recommend it to the people, the experts gave many of them the most beautiful answers, but they could not prove it a unique way because it was achieved. How can every yoga benefit be achieved in another way? When this can happen, then what is Yoga’s own individuality and feature? In response to this question, Yoga experts could not give enough evidence.
Yoga Fashion Ya Warzish By A comprehensive report on Yoga in Jamia International Medicine was published in which it was said that keeping the results of dozens of yoga exercises, it can be said that the experts did not find any evidence that yoga treatment It is better than these therapeutic methods. These include medicines, exercises and therapeutics. First, it is said that a large number of people are working in such a way that it helps in reducing mental stress. Can not reduce brain pressure by altering angle and behavior?
Yoga Fashion Ya Warzish By When we are disturbing something, it is ensured that we are thinking of something ahead and event. If we try to get rid of this problem, then we There is no need to be worried. The example of this can be something that can be done by Professor Elia, a doctor in the psychological deputation of Tanford University. It was a matter that people participating in this experience had only 10 minutes In which he has a good and fabulous speech, Karnatri.

Yoga Fashion Ya Warzish By For his face the mental disturbance has been shown to be explicitly observed. They were surprisingly confronted their fears and negative thoughts and started to prepare for their all-round speeches. They did not work to change their angles, but they did not work for yoga to reduce mental disturbance. Take care
In a US-based eight-year study,

Yoga Fashion Ya Warzish By it has been said that Jolg had a lot of stress in his life, his head was not a source of stress, but he was afraid that pressure was harmful to him. I was not a source of death due to death of almost a million Americans, but they believed that mental stress would harm them and made them die as a result of fear. One should fight yoga against the drug pressure.

Yoga Fashion Ya Warzish By One of the many ways is described in a way through which we try to reduce our mental stress. Another good advantage of this is that our mental skills also make a lot better. People who are more focused on their own needs. On the other hand,

Yoga Fashion Ya Warzish By Richard David Sans and psychologist Alfadarkinik revealed that few studies about this procedure show that effective measures against specific diseases can lead to welfare of people. Psychologist Allen Langer says it is not necessary for you to make yoga in order to get mental comfort,

Yoga Fashion Ya Warzish By and in many ways through which mental comfort can be achieved, for example, you are final about things. And do not think precisely that as you thought you should have exactly what you thought Contrary to thinking, it is possible to have a cosmos. Therefore,

Yoga Fashion Ya Warzish By man should think in a positive way when the results of your expectations should try to find a conventional solution. It does not have to make you feel stressful. You can avoid the situation by adjusting. By doing so, increasing your mental comfort and mental sensitivity has improved.

Source Urdupoint...

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close