Health Tips Symptoms and Treatment

Tall Burhapay Ke Dushman

تِل بڑھاپے کے دشمن

Tall Burhapay Ke Dushman

تِل بڑھاپے کے دشمن

Tall Burhapay Ke Dushman

شیخ عبدالحمید عابد عام طور پر دو قسم کے تِل دیکھنے میں آتے ہیں ،لیکن اصل میں تِل کی تین اقسام ہیں :کالے ،سفید اور سرخِ تِل ۔اطبّا کے نزدیک غذائی اور دوائی اعتبار سے کالے تِل سب سے زیادہ مفید ہوتے ہیں ۔اس کے بعد سفید تِل اور سب سے آخر میں لال تِل کا درجہ آتا ہے ،لیکن لال تِل نایاب ہیں ۔اپنی خصوصیات میں تِل گرم ‘تلخ اور لذیذ ہوتے ہیں ۔

تِل صدیوں سے کھائے جا رہے ہیں ۔موسمِ سرما میں تِل اورگڑکے لڈو اور ریوڑیاں زیادہ کھائی جاتی ہیں ۔ریوڑیاں گڑ اور چینی سے بنتی ہیں ،جن پر تِل لگائے جاتے ہیں ۔تِل بطور غذا ور دواکھائے جاتے ہیں ۔
دنیا کے بیشتر ممالک میں تِل کی کاشت کی جاتی ہے ۔امریکا ،چین ،اٹلی ،جاپان پاکستان اور ہندوستان میں یہ زیادہ پیدا ہوتا ہے ۔

دیسی ادویہ میں تِل اور تِلوں کا تیل صدیوں سے استعمال کیا جا رہا ہے ۔

اس کے علاوہ تِلوں کا تیل کھانا پکانے میں بھی استعمال کیاجاتا ہے ۔اس تیل کی ایک اہم خصوصیت یہ ہے کہ یہ عرصہ دراز تک خراب نہیں ہوتا ۔تِلوں میں تقریباً پچاس سے ساٹھ فی صد تیل پایا جاتا ہے ۔اس میں حیاتین ھ (وٹامن ای )، حیاتین ب (وٹامن بی )اور حیاتین ب ۔2کے علاوہ کیروٹین بھی ہوتی ہے ۔جدید تحقیق کے مطابق تِلوں میں لحمیات (پروٹینز )22فی صد ،نشاستہ (کار بوہائڈریٹ )
18فی صد اور دیگر مفیدِ صحت اجزا 48ء فی صد ہوتے ہیں ۔
تِلوں میں لحمیات کے علاوہ 48فی صد کے قریب دیگر اہم معدنیات (منرلز )بھی ہوتی ہیں ۔ان میں کیلسئیم ،میگنیزےئم ،فولاد ،ایلومینےئم ،تانبا ،نکل اور سوڈےئم شامل ہیں ۔تِل میں کیلسئیم سب سے زیادہ ہوتا ہے اور فاسفورس آمیز چکنائی بھی پائی جاتی ہے ،جو بافتوں (ٹشوز )اور اعصابی طاقت کے لیے بہت اہم ہے ۔اس چکنائی کو ”لیسی تھن “(LECITHIN) کہتے ہیں ۔تل کی ایک اور اہم خصوصیت یہ ہے کہ اس میں دھاتوں کا تناسب بہت اچھا ہوتا ہے ۔جس دھات کی جسم کو زیادہ ضرورت ہوتی ہے ،وہ زیادہ مقدار میں ہوتا ہے اور جس دھات کی کم ضرورت ہوتی ہے ،وہ کم ہوتا ہے ۔تِل حیاتین ھ کا خزانہ ہیں ۔یہ حیاتین نہ صرف انسانی جسم میں نسل بڑھانے میں مدد دیتی ہے ، بلکہ جِلد کو بوڑھا بھی نہیں ہونے دیتی ہے۔اس حیاتین کی وجہ سے جِلد پر جھرّیاں نہیں پڑتیں ۔تِلوں میں ایسے مرکب بھی پائے جاتے ہیں ،جو جسم کی شکست وریخت کو روکتے ہیں ۔جسم کے خستہ خلیوں اور بافتوں کی تعمیر کرتے ہیں ۔اعصاب کو تقویت دیتے ہیں ۔قدرت کی یہ چھوٹی سی نعمت ذہنی دباؤ اور اعصابی تناؤ کے باعث اضمحلال وافسردگی (ڈپریشن )میں مبتلا افراد کو اس کیفیت سے نجات دلاتی ہے ۔ہمیں قدرت کی عطا کردہ اس نعمت سے موسمِ سر ما میں بھر پور استفادہ کرنا چاہیے ۔عموماً بچوں کوبار بار پیشاب آنے شکائے ہو جاتی ہے۔ بعض بچے رات کو بستر پر پیشاب کردیتے ہیں ۔ایسے بچوں کو اگر آدھا چمچہ تِل روزانہ کھلا دیے جائیں تو اس مرض سے نجات مل جاتی ہے ۔بوڑھے افراد بھی موسمِ سرما میں باربار پیشاب آنے کے عارضے میں مبتلا ہوجاتے ہیں ۔ایسے افراد کے لیے تِل کے لڈو بہت مفید ثابت ہوتے ہیں ،کیوں کہ بڑھاپے میں اعصابی کم زوری کے باعث یہ عارضہ ہوجاتا ہے ۔تِل کے لڈو اعصاب کو طاقت بخشتے ہیں ۔
خونی بواسیر یادست روکنے میں تِل ایک حصہ،چینی دوحصے اور بکری کا دودھ چار حصے ملا کر کھانے سے فائدہ ہوتا ہے ۔بچوں کو اگر پا خانے کے ساتھ خون آرہا ہوتو ہاتھوں سے تلوں کے ساتھ چینی پیس یا کُوٹ کر شہد میں ملا کر کھلانے سے خون آنا بند ہوجاتاہے ۔
خواتین کے ایّام میں اگر بے قاعدگی کی شکایت ہوجائے تو انھیں تِل کھانے چاہییں ۔اس کے لیے دو چائے کے چمچے تل پیس کر ایک گلاس پانی میں اُبال لیں ،یہاں تک کہ پانی ایک چوتھائی رہ جائے ۔پھر یہ پانی پی لیں ،ایّام میں بے قاعدگی جاتی رہے گی ۔
روزانہ صبح نہار منھ ایک چمچہ کالے تِل منھ میں ڈال کر خوب چبائیں ،جب یہ تِل رس کی شکل اختیار کرلیں تو نگل لیں ۔پھرتھوڑا سا تازہ پانی پی لیں ۔تِل کھانے کے تین گھنٹے بعد تک کچھ نہ کھائیں ۔اس طریقے کے ساتھ ساتھ اگر تِلوں کے تیل کی مالش بھی کی جائے تو دُبلا پن کم ہوجاتا ہے اور جو افراد فربہ ہیں ،ان کا پیٹ کا فی حد تک کم ہوسکتا ہے ۔جن افرادکے بال وقت سے پہلے سفید ہونے لگتے ہیں ،وہ تِلوں کے تیل سے بہت فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔تِلوں کے تیل سے نہ صرف بال گرنا بند ہوجاتے ہیں ،بلکہ مضبوط بھی ہوجاتے ہیں ۔جو افراد مذکورہ بالا طریقے کے مطابق روزانہ ایک سال تک تِل کھاتے رہیں تو ان کی عمر ایک جگہ پر آکر رک جائے گی،یعنی بڑھاپا جلدی نہیں آئے گا۔
تِل زودہضم ہوتے ہیں ۔ان میں لحمیات زیادہ ہوتی ہیں ۔اتنی لحمیات کسی پھل یا سبزی میں بھی نہیں ہوتیں ۔نباتاتی علاج کے ایک ماہر ڈاکٹر کیلوگ کا کہنا ہے کہ تمام نباتاتی غذاؤں کی نسبت تِل میں عمدہ قسم کی لحمیات ہوتی ہیں ۔یہ لحمیات حیوانات کے گوشت سے بھی زیادہ توانائی بخش ہوتی ہیں ۔
موسم سرما میں تِلوں کا کھانا ایک ٹانک کا درجہ رکھتا ہے ،خاص طور پر ان افراد کے لیے جو دماغی کام کرتے ہیں ۔تِل کھانے سے حافظہ بہتر ہوجاتا ہے ۔خون کی کمی جاتی رہتی ہے۔موسم سر ما میں ہم سب کو تِل ضرور کھانے چاہییں ۔

تاریخ اشاعت: 2019-31-01

Related Articels

Tall Burhapay Ke Dushman Always aggressive enemy
Shaykh Abdul Hameed Abid is usually seen in two kinds of molecule, but there are three types of mole: black, white and red mole .The black mole near diet is black and most useful. The later white mole and the red end of the red mole are ranked, but the red molecule is rare. Its features are hot and tender.

Tall Burhapay Ke Dushman Already eating for centuries .In winter, mud and grassroots ludo and flavors are eaten more .Childis are made of garbage and sugar, which are always made to eat .As food is dried.
Too is cultivated in most of the world countries. America, China, Italy, Japan grow more in Pakistan and India.

In Desi Adivas, oil and oil is being used for centuries.

Tall Burhapay Ke Dushman Apart from this, oil is also used in cooking oil. An important feature of this oil is that it does not worsen till the period. Approximately 50 to 60 percent of the oils are found in the dairy .These are Haiti (Vitamins E), Hayatin B (Vitamins B) and Hayatin B2 also contain cortine. According to research, the protein (22%) of protein (car boohydrate)
Tall Burhapay Ke Dushman 18% and other useful health ingredients are 48%.
Tall Burhapay Ke Dushman Apart from gheealysis, there are also other important mineral (minerals) 48%. These include calcium, magnesium, fryad, alumineum, copper, nickel and sodayum .The most commonly contains calcium and phosphorus mixed fat Is very important for tissues and nervous strength.

Tall Burhapay Ke Dushman This fatigue is called “LECITHIN”. Another important feature of the metal is that the ratio of metals is very good. The metal body is more needed, it is in high quantity and the metal which is less needed is less .Protein is the treasure of this diet. Helps increase breeding in human body, but also does not grow old in the skin. This diet is not caused by skin due to skin.

Tall Burhapay Ke Dushman Mixtures are also found in the leaves, which prevent body failure. The breeding cells and the skeletons .They strengthen the perfection. Because of this little blessing of the world, due to mental stress and nervous confusion, the deprived people deprive people of depression (depression) from this condition. This blessing should be used throughout the season.

Tall Burhapay Ke Dushman All children are able to catch urine in urine. Some children urine on the bed for a night. If a half spoon is always open daily, children get rid of the disease .Children are also suffering from frequent urine in the winter .For these people, Mild ludos are very useful, because it causes anxiety due to nervous deficiency. Lead lung strengthens nervousness.
Tall Burhapay Ke Dushman In spite of the prevention of bloody hemorrhoids, always a part of the mole, sugar addiction and goat milk, it is beneficial to eat four pieces. If you are bleeding with a box, then grind sugar or coat it with honey and feed it in honey. Stops coming from
Tall Burhapay Ke Dushman If there is a discomfort in women’s days, they should eat the molecule. For this, two teaspoons will grind them in a glass of water, even if the water remains a quarter. Then drink it, in the evening Will be depressed.
Tall Burhapay Ke Dushman Every morning, take a spoon in a black mango mango, and then swallow it whenever it takes the shape of molecule. Drink fresh water and fresh water. Eat nothing after three hours of lunch. This method If mild oil is also used to reduce the pressure, the fluid reduces, and those who are fat, they can reduce their stomach. The people begin to be white before the hair time, they benefit from the oil of oil. The oils are not only closed off the oil, but they also become strong .

Tall Burhapay Ke Dushman All these people keep on eating a daily basis for the last one year. So their age will be kept in one place, namely, Pratapapa will not come soon.
It is always thicker .There are more waxs .Some of the chemicals are not available in any fruit or vegetable .A doctor of a psychologist, Dr., says that there are always good types of wax than all the plant nutrients. Animals are more energy than meat.
Tall Burhapay Ke Dushman In winter, lunch holds a tank, especially for those who do mental work .Return food improves better than food .Shrinking down in the head. Should eat

Date published: 2019-31-01

Source Urdupoint..

Tags
Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close