Health Tips Symptoms and Treatment

Smog Fazai Aloodgi Ki Khatarnaak Qisam

سموگ فضائی آلودگی کی خطرناک قسم

Smog Fazai Aloodgi Ki Khatarnaak Qisam

سموگ فضائی آلودگی کی خطرناک قسم

Smog Fazai Aloodgi Ki Khatarnaak Qisam

فرزانہ چودھری
سرد موسم کی آمد کے ساتھ ہی ملک کے مختلف حصوں میں اس کے اثرات ظاہر ہونے لگے ہیں۔

اس وقت لاہور اور گردونواح سمیت وسطی پنجاب میں دھند کی سی کیفیت ہے جس کی وجہ سے شہریوں کوآنکھوں میں شدید چبھن ہے ۔

تشویشناک بات یہ ہے کہ فضائی آلودگی اگر برقرار رہتی ہے تو اس سے مختلف امراض کے بڑھنے کا خدشہ ہے۔

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی حالیہ رپورٹ کے مطابق دنیامیںہر سال چھ ملین کے قریب لوگ فضائی آلودگی کے اثرات سے موت کا شکار ہو جاتے ہیں۔

امریکہ اور بہت سے ممالک نے سموگ میں کمی کے قوانین ترتیب دیے ہیں۔

کچھ قوانین فیکٹریوں میں خطرناک اور بے وقت دھواں کے اخراج پر پابندی کے ہیں ۔

صنعتی علاقوں میں سموگ واضح کثرت سے دیکھی جا سکتی ہے اور یہ شہروں میں اکثردیکھنے کو ملتی ہے۔

پچھلے سال کی طرح اس بار بھی دھند نے پنجاب کے بیشتر شہروں کواپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے ۔بہت سی جگہوں پر سموگ باعثِ پریشانی ہے۔

نظر بھی کچھ نہیں آرہا ہے۔ ماہرین کے مطابق پاکستان میں سموگ کی وجہ ہمسایہ ملک بھارت میں دھان اور دوسری فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے سے پیدا ہونے والے دھواں اس کا سبب ہے

جس کے آئندہ چند روز میں ختم ہونے کے امکانات ہیں اور اگر بارشوں کا سلسلہ شروع ہو جائے تو حالات فی الفور معمول پر آ جائیں گے۔

حال ہی میں انڈیا میں ہزاروں کسانوں نے اپنی چاول کی فصل کو آگ لگا دی جس کے اثرات دونوں ممالک کو بھگتنا پڑ رہے ہیں۔

سموگ فضائی آلودگی کی ایک خطرناک قسم ہے۔کیمیائی طور پر اس میں صنعتی فضائی مادے،

گاڑیوں کا دھواں اور بھٹوں سے نکلنے والا دھواں شامل ہوتا ہے ۔ہمارے ملک میں دھند عموماً دسمبر کے آخر میں اور جنوری کے مہینے میں پائی جاتی ہے لیکن موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے یہ وقت سے پہلے ہی آن پہنچتی ہے اور اس کا دورانیہ بھی مخصوص نہیں یعنی کبھی کم اور کبھی زیادہ ہوتی ہے۔سموگ نہ صرف انسانوں بلکہ جانوروں، پودوں اور فطرت کی ہر چیز کو نقصان پہنچاتی ہے چین میں روزانہ ہزاروں کی تعداد میں افراد سموگ کی وجہ سے جان ہار بیٹھتے ہیں،

وہاں 17 فیصد اموات سموگ کی وجہ سے وقوع پذیر ہوتی ہیں۔سموگ کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور اس سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے بچاؤ کے لیے ماہر امراض کان، ناک اور گلا پروفیسر ڈاکٹر محمد عارف تارڑ سے گفتگو کی گئی جو نذر قارئین ہے ۔پروفیسر ڈاکٹر عارف تاڑر 95ء میں پاکستان میں بچوں کے کان، ناک اور گلے کے امراض کی سپیشلیٹی کو متعارف کرانے کا اعزاز رکھتے ہیں

۔ وہ پاکستان میں بچوں کی ای این ٹی کے پہلے اور واحد ماہرڈاکٹر ہیں۔ سموگ کے انسانوں پراثرات کے حوالے سے ماہر امراض ناک ، کان اور گلا پروفیسر ڈاکٹر عارف تاڑر نے بتایا’’ فضائی آلودگی میٹھا زہر ہے جو انسان کی جان بھی لے سکتا ہے

۔بارش میں تاخیر کے باعث، لاہور سمیت پنجاب بھر میں دھندلا بادل (Smog)کے ممکنہ خدشات ہیں جو کہ ناصرف آنکھوں میں شدید تکلیف اور حدنگاہ میں خطرناک کمی کا باعث بن سکتا ہے بلکہ سانس اور پھیپھڑوں کی بیماری کا سبب بھی بن سکتا ہے۔

گلیوں ، سڑکوںکے ساتھ ساتھ گھروں کے اندر تک پہنچ جانے والی یہ آلودگی بالخصوص بچوں کے لئے خطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔اگر فضا میں آلودگی کی یہ شرح برقرار رہی تو اس سے سنگین قسم کی بیماریاں پھیل سکتی ہیں۔

فضا میں موجود سلفیٹ اور کاربن مونو آکسائیڈ کی بڑھتی ہوئی مقدار زمین پر بسنے والے انسانوں کے پھیپھڑوں اور دل کے نظام کے علاوہ جلد اور گلے کو متاثر کر سکتی ہے۔جس میں خاص طور پر دل کے امراض‘پھیپھڑوں کے امراض اور سانس کی بیماریاں لا حق ہو سکتی ہیں۔

گلا خراب اور آواز بیٹھ جاتی ہے۔ مسلسل خشک کھانسی ہو تی ہے۔ چھنیکیں آنی شروع ہو جاتی ہیں۔ حلق میں ریشہ پیدا ہو سکتا ہے۔ یہ تمام شکایات ایک تندرست آدمی کو سموگ کی وجہ سے پیدا ہو سکتی ہیں۔ مگر جو لوگ پہلے سے سانس کی بیماریوں ، دمہ ، ٹی بی اور الرجی کی بیماری میں مبتلا ہوں ان میں سموگ کی وجہ سے یہ امراض زیادہ تکلیف کا باعث بنتے ہیں

اور بیماری میں شدت آنے سے ان کی صحت بگڑ سکتی ہے۔سموگ آلودہ گیسوں اور مٹی کے ذرات کا مجموعہ ہوتا ہے ۔ سموگ کے مہلک اثرات انسانی جسم کیلئے بھی خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ سموگ مختلف بیماریوں کا باعث بھی بن رہی ہے

فضائی آلودگی سے عمر رسیدہ افراد حاملہ خواتین اور چھوٹے بچے کمزور مدافعتی نظام ہونے کی وجہ سے زیادہ متاثر ہو سکتے ہیں۔ آلودگی کی یہ خطرناک قسم کارڈیو ویسکیولر بیماریوں کے اضافہ کی وجہ بن رہی ہے۔سموگ ایک فضائی آلودگی ہے

جو انسان کی دیکھنے کی صلاحیت کم کردیتی ہے۔ یہ دھواں کوئلہ جلنے سے بنتا ہے۔ سموگ نظر کی خرابی کے علاوہ گلے کی خراش، سینے اور پھیپھڑوں کی بیماریوں کا باعث بن سکتی ہے۔ سموگ بھی زیادہ وقت گزارنے سے سانس لینے میں دشواری خاص کر گہری سانس لینا مشکل ہو سکتا ہے۔

کھانسی یا گلے اور سینے میں جلن ہو سکتی ہے۔ صرف چند گھنٹوں میں ہی سموگ آپ کے پھیپھڑوں میں داخل ہو کر جلن پیدا کر سکتی ہے اور آپ کے پھیپھڑوں کو نقصان پہنچا سکتی ہے ۔اگر آپ دمہ کے مریض ہیں تو سموگ میں جانا آپ کے لیے خطرناک ہو سکتا ہے بعض اوقات گہری سموگ میں زہریلی مادے آنکھوں میں جلن اور جبھن پیدا کرتے ہیں جس کی وجہ سے آنکھیں سرخ ہو سکتی ہیں اور آنسو بہہ سکتے ہیں۔س

موگ کے زیادہ منفی اثرات بچوں اور جوانوں پر پڑتے ہیں تاہم یہ کسی نہ کسی درجے میں تمام عمر کے افراد کو متاثر کرتی ہے۔ سموگ کی وجہ تیزی سے بڑھتا ہوا تعمیراتی کام ، کارخانوں اور گاڑیوں سے نکلنے والا دھواں اور زہریلی گیسیں ہیں۔

اس کے علاوہ تیزی سے کم ہوتے ہوئے درخت اور سبزہ بھی سموگ کی ایک وجہ ہیں۔ قدرتی ماحول زندگی کی بقا کا ضامن ہوتا ہے اور جب اس قدرتی ماحول کو ایک خاص حد سے زیادہ چھیڑا جائے تو اس کا ردعمل ہمیشہ تباہ کن ہوتا ہے۔

پچھلے دنوں ایک ماہر ماحولیات ٹی وی پر فرما رہے تھے کہ لاہور میں سموگ کی وجہ بھارت میں جلائی جانے والی چاول کی فصلیں ہیں، انہوں نے یہاں یہ بتانا مناسب نہیں سمجھا کہ لاہور جو کبھی اپنے باغات کی وجہ سے مشہور تھا، اب خطے کا چوتھا آلودہ ترین شہر بن چکا ہے۔

المیہ یہ ہے کہ ہم ہمیشہ اپنی کوتاہیوں کا ذمہ دار دوسروں کو ٹھہراتے ہیں۔ خود کو ہمیشہ بری الذمہ قرار دینا اور تمام واقعات سے خود کو الگ کرنا ہمیں خوب آتا ہے۔ کیا انفرادی طور پر ہمارا یہ فرض نہیں کہ ہم اپنے ارد گرد کا ماحول صاف رکھیں ؟سموگ کے نقصانات سے بچائو اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے پروفیسرڈاکٹر عارف نے کہا سموگ کے اثرات سے بچنے کے لئے سادہ پانی کی بھاپ دن میں دو سے تین مرتبہ باقاعدگی سے لیں۔ہلکا اور ڈھیلا ڈھالا لباس پہنیں ، سر پر ٹوپی یا رومال ضرور رکھیں اور ناک و منہ کو ماسک یا رومال سے ڈھانپ کر رکھیں ۔ بہت زیادہ ٹھنڈے مشروبات پینے سے اجتناب کریں ۔

گھروں کے باہر مٹی والی جگہ پر پانی کا چھڑکائو کریں ۔ تعمیراتی جگہوں اور کوڑا کرکٹ والی متعفن جگہوں پر بھی توجہ دیں تاکہ دھول یا مٹی وغیرہ نہ اڑے۔گھر سے نکلتے وقت چشمے کا استعمال کریں ،سفر کے دوران اور بعد میں آنکھوں اور منہ کو پانی سے دھوئیں ، غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔بچوں اور بزرگوں پر خصوصی توجہ دیں،زیادہ سے زیادہ وقت گھر میں گزاریں،گھروں اور دفاتر کی کھڑکیاں،

دروازے بند رکھیں۔ہر کوئی محض چند عادات اپنا کر سموگ کے خاتمے میں اپنا کردار ادا کرسکتا ہے۔جیسا کہ گیسی آلات کی بجائے بجلی کے آلات کا استعمال کرنا، گاڑی کم چلانا ، زیادہ پیدل چلنا، اپنی گاڑی کا خیال رکھنا، وقتاًفوقتاً گاڑی کا تیل بدلنا اور ٹائروں کی سطح متواتر رکھنا۔مندرجہ بالا احتیاط دھواں کے اخراج میں کمی کا باعث بن سکتے ہیں۔ کونٹیکٹ لینز کی بجائے نظر کی عینک کو ترجیح دیں۔

تمباکو نوشی کو ترک کریں اگر ممکن نہیں تو کم کردیں۔ زیادہ پانی اور گرم چائے کا استعمال کریں ۔ غیر ضروری باہر جانے سے پرہیز کریں۔ کھڑکیوں اور دروازوں کے کھلے حصوں پر گیلا کپڑا یا تولیہ رکھیں۔ فضا صاف کرنے کے آلات کا استعمال کریں۔گاڑی چلاتے ہوئے گاڑی کی رفتار کم رکھیں اور فوگ لائٹس کا استعمال کریں۔ زیادہ ہجوم والی جگہیں خصوصاً ٹریفک جام سے پرہیز کریں۔

چھوٹے بچوں اور سانس کی بیماری میں مبتلا افراد کو خاص طور پر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔ سموگ سے بچنے کے لئے حکومت کو آلودگی کے خاتمہ میں سنجیدگی اختیار کرنے کی ضرورت ہے ۔

حکومت کو دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو بند کردینا چاہئے ۔عوام کو بھی اپنا طرز زندگی بدلنا چاہئے۔شہر میں بڑھتی ہوئی سموگ شہریوں کیلئے خطرہ ہے اگر احتیاطی تدابیر اختیار نہ کی گئیں تو نتائج خوفناک ہوسکتے ہیں۔

نومولود اور کم عمربچوں کو کھلی فضا میں لے کے نہ جائیں۔دمہ، دل اور پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا مریضوں کا خاص خیال رکھیں۔ علامات میں شدت کی صورت میں فوراً ڈاکٹر کو چیک کروائیں۔

تاریخ اشاعت: 2019-31-01

Related Articels

Smog Fazai Aloodgi Ki Khatarnaak Qisam Dangerous type of smok air pollution
Farahana Chaudhary
Smog Fazai Aloodgi Ki Khatarnaak Qisam With the rise of cold weather, its effects have started appearing in different parts of the country. At present,

Lahore and the surrounding districts, including Central Punjab, have a fog of fog, due to which the citizens have severe strokes.

Smog Fazai Aloodgi Ki Khatarnaak Qisam The concern is that if air pollution persists,

it is likely to increase the number of diseases. According to the recent report of the

Health Health Organization, around six million people die from the impact of air pollution.

Smog Fazai Aloodgi Ki Khatarnaak Qisam America and many countries have set up rules for reducing sanctions.

Some rules prohibit dangerous and non-smoking emissions in factories.

Smoke can be seen clearly in industrial areas and it is often observed in the cities.

Like last year, the fog has kept most of the cities in Punjab. There is a lot of trouble in many places.

Smog Fazai Aloodgi Ki Khatarnaak Qisam The idea is not coming too.

According to experts, the reason for smuggling in Pakistan is the cause caused by fire extinguishers in neighboring India and the rest of the other crops,

which are expected to end in the next few days and if the rains begin.

The situation will come to normal on a regular basis. Recently,

thousands of farmers in India planted a fire on their rice crop,

which affect the impact of both the countries.

Smog Fazai Aloodgi Ki Khatarnaak Qisam Samoo is a dangerous type of air pollution.

This includes chemical aerial vehicles, smoke smoke and flutter smoke.

In our country the fog is usually found in the end of December and in the month of January,

but weather Due to changes, it is time before and its duration is not even specific, sometimes less and more. Soul harm not only humans, but also animals, plants and everything in nature. Thousands of people daily in China A number of people sit in a horn due to sympathy,

Smog Fazai Aloodgi Ki Khatarnaak Qisam there would be 17 percent of the deaths caused by smoked disease. Dr. Surprisingly, the doctor of the children in Pakistan at Professor Dr,

Arif Tarar, was consulted with specialist diseases, nose and throat professor, to avoid the worsening situation of the disease and the diseases related to it.

Nour and throat have the honor to introduce the specialty of the diseases.

He is the first and only specialist of ENT’s children in Pakistan. ”

In our country the fog is usually found in the end of December and in the month of January,

but weather Due to changes, it is time before and its duration is not even specific,

sometimes less and more. Soul harm not only humans,

but also animals, plants and everything in nature. Thousands of people daily in China A number of people sit in a horn due to sympathy,

but weather Due to changes, it is time before and its duration is not even specific, sometimes less and more. Soul harm not only humans, but also animals, plants and everything in nature. Thousands of people daily in China A number of people sit in a horn due to sympathy,

Smog Fazai Aloodgi Ki Khatarnaak Qisam The pollution is a sweet poison that can lead to human life.

Due to late delay, fog cloud across Punjab, including Lahore,” said

Dr. Ram Tireer, a specialist of the Symbol’s human resources. Smog)

but weather Due to changes, it is time before and its duration is not even specific,

sometimes less and more. Soul harm not only humans, but also animals,

plants and everything in nature. Thousands of people daily in China A number of people sit in a horn due to sympathy,

Smog Fazai Aloodgi Ki Khatarnaak Qisam Toxic matter generates eyes and burns, due to which eyes can be red and tears flow. More negative effects of blood occur on children and young men,

but it affects all ages in some degree. Is. Smoke is due to rapidly growing construction work,

have potential concerns that can cause severe discomfort in uncomfortable eyes and dangerous decline,

but also cause respiratory and lung disease. This pollution,

Smog Fazai Aloodgi Ki Khatarnaak Qisam which reaches across the streets along the roads,

roads, and especially in homes can be dangerous for children.

If the pollution rate is maintained in the atmosphere,

it can spread serious illnesses. The amount of sulfate in the atmosphere and the increasing amount of carbon monoxide can affect the skin and the throat apart from the human lungs and heart systems.

In particular, heart diseases and lung diseases are also affected. It can be right now.

but it affects all ages in some degree. Is. Smoke is due to rapidly growing construction work,

Smog Fazai Aloodgi Ki Khatarnaak Qisam Something bad and sound is sitting.

There is a continuous dry cough. Let’s get started. The fiber can produce fiber.

But those who suffer from respiratory diseases, asthma, TB and allergic diseases,

cause diseases due to their disorders and can worsen their health by intensifying the disease.

Smog Fazai Aloodgi Ki Khatarnaak Qisam And there is a combination of dust particles.

The deadly effects of symptom can also be dangerous for the human body. The fact is that Samoog is also causing various diseases. Aerial pollution,

pregnant women and small children can be more impressed by being a weak immune system. This dangerous type of pollution is causing the cause of cardio vascular disease.

Samog is an air pollution that reduces the ability to see human.

But those who suffer from respiratory diseases, asthma, TB and allergic diseases,

The deadly effects of symptom can also be dangerous for the human body.

The fact is that Samoog is also causing various diseases.

cause diseases due to their disorders and can worsen their health by intensifying the disease.

Smog Fazai Aloodgi Ki Khatarnaak Qisam Apart from symptoms of throat, throat can cause chest pain, chest and lung diseases. Too long time, it can be difficult to breathe deeply,

especially in the breathing problem. Coughing or throat and chest can occur.

Only a few hours only Samoog can enter your lungs and cause harm to your lungs .

If you are asthma, you can go to sleeping, it may be dangerous sometimes.

Smog Fazai Aloodgi Ki Khatarnaak Qisam Toxic matter generates eyes and burns,

due to which eyes can be red and tears flow. More negative effects of blood occur on children and young men,

but it affects all ages in some degree. Is. Smoke is due to rapidly growing construction work,

Smog Fazai Aloodgi Ki Khatarnaak Qisam smoke and poisonous gas coming out of the car parks and vehicles.

but it affects all ages in some degree. Is. Smoke is due to rapidly growing construction work,

Apart from this, the rapidly growing trees and vegetables are also a cause of the smoke.

On the whole day an expert environment was telling TV that due to the smuggling of the India in India India I have rice crops, they tell you here

Apart from this, the rapidly growing trees and vegetables are also a cause of smoke.

On the whole day an expert environment was telling the TV that due to the smuggling of the india in India India I have rice crops, they tell you here

but weather Due to changes, it is time before and its duration is not even specific, sometimes less and more. Soul harm not only humans, but also animals, plants and everything in nature. Thousands of people daily in China A number of people sit in a horn due to sympathy,

Smog Fazai Aloodgi Ki Khatarnaak Qisam Toxic matter generates eyes and burns,

due to which eyes can be red and tears flow. More negative effects of blood occur on children and young men,

but it affects all ages in some degree. Is. Smoke is due to rapidly growing construction work,

but it affects all ages in some degree. Is. Smoke is due to rapidly growing construction work,

but weather Due to changes, it is time before and its duration is not even specific, sometimes less and more. Soul harm not only humans, but also animals, plants and everything in nature. Thousands of people daily in China A number of people sit in a horn due to sympathy,

Source Urdupoint..

Tags
Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close