Face & Skin Issues

Palak Jild Ko Jhurion Se Bachati Hai

Palak Jild Ko Jhurion Se Bachati Hai

پالک جلد کوجھریوں سے بچاتی ہے

Palak Jild Ko Jhurion Se Bachati Hai

ندا افضل:
پالک ایک ایسی سبزی ہے جودنیاکے ہر خطے میں آسانی سے سستے داموں میں دسیتاب ہے۔ یہ قدرت کی طرف سے ایک تحفہ ہے جس میں بے شمار غذائی اجزاء موجود ہیں۔ اس میں وٹامن کے وٹامن اے، میگنیشیم، فولیٹ، مینگینز، آئرن، کیلشیم، پوٹاشیم، وٹامن سی، وٹامن بی2اور وٹامن بی موجود ہے۔ علاوہ ازیں یہ سبزی پروٹین ، فاسفورس، وٹامن ای، جست، ریشہ اور تانبا کاایک ذریعہ بھی ہے۔پالک ہرموسم میں دسیتاب ہے اسے سلاد میں کچا اور پکا کربھی کھایا جاسکتا ہے۔
علاوہ ازیں پالک کے بارے میں عام لوگوں کے ذہنوں میں کچھ غلط عقائد نے جنم لیاہے۔ مثلاََ پیشاپ کامسلہ ہے تو پالک نہیں کھاسکتے ، معدہ میں کوئی پرابلم ہے تو پالک کھانا منع ہے، گردوں کی کوئی بیماری ہے توپالک چکھ نہیں سکتے۔

نقرس(گاؤٹ) تھائرایڈاور گال بلیڈر کی بیماریوں میں یہ سبزی کھانا منع ہے۔

ان خرافات کی وجہ سے بعض لوگ پالک جیسی بے حدمفید سبزی کھانے سے ”پرہیز“ کرتے ہیں۔ اب آپ پالک کے فائدے پڑھء اور خود ہی فیصلہ کریں کہ یہ سبزی کھائیں یانہ کھائیں۔
غذا: 
ایک پیالی پالک میں روزانہ درکار20فیصد غذائی ریشہ موجود ہوتا ہے۔ جونظام ہاضمہ کا دوسے ہے، قبض سے نجات دلاتا ہے خون میں شوگر کی سطح کواعتدال میں رکھتا ہے اور زیادہ کھانے سے روکتا ہے۔
مانع تکسیدی اجزاء:
(انٹی آکسیڈنٹ) وٹامن سی، وٹامن ای، بیٹا کروٹین، مینگینز، جست (ZINC) سلینیم جیسے مانع تکسیدی اجزاء پائے جاتے ہیں۔ جوخون کی نالیوں کومتورم ہونے سے بچانے کے علاوہ ہڈیوں کی بیماری اور آسٹیو پوردسس اور ہائی بلڈپریشر سے بچانے میں اہم رول ادا کرتے ہیں۔
بینائی:
مانع تکسیدی اجزاء لیوٹن (LEUTIN) اور زیازیتھین (Ziazinthane) پالک کے پتوں میں وافر مقدار میں موجود ہیں۔یہ موتیا بندسے بچانے کے علاوہ آنکھوں کی بینائی پر مثبت اثرات مرتب کرتے ہیں۔
جلد:
وٹامن اے کی وافر مقدار جوپالک میں موجودہے جسم کی جلد پر مثبت اثرات مرتب کرتی ہے۔ یہ جلد کوجھریوں سے بچاتی ہے اور جلد کونرم وتازہ رکھتی ہے۔
ہڈیاں:
ایک کپ پالک وٹامن کے (K) کے روزانہ تعین شدہ مقدار کا1000فیصد سے زیادہ حصہ فراہم کرتاہے جوہڈیوں کے حجم اور مضبوطی کے لئے ضروری ہے۔
دماغ اور اعصابی نظام:
وٹامن کے کاپالک میں وافر مقدار میں موجود ہونا دماغ اور اعصابی نظام کے لئے ایک انتہائی ضروری جز”سفنگولیپڈس“ بنانے میں مددکرتا ہے، جونسوں کے ارد گرد غلاف ”مایلین“ (Myelin) بنانے میں انتہائی اہمیت کاحامل ہے۔
چند دیگر قیمتی فوائد:
گرم اور سردمزاج دونوں افراد کیلئے یکساں مفید ہے۔ فوری ہضم ہونے میں مفید ہے۔ معدے کی سوزش اور پیشاپ کی جلن دونوں میں نافع ہے۔ نزلہ، سینہ اور پھیپھڑوں کے درد اور بخار میں اس کاکھانا بہت مفید ہے۔ گرمی کی وجہ سے ہونے والے یرقان اور کھانسی کورفع کرتی ہے۔ پالک کے پانی سے غرغرہ کرنا حلق(سنگھڑی) کے درد کوآرام دیتا ہے۔ خون کوصاف کرتی ہے۔

تاریخ اشاعت: 2015-11-21

  1. Garam Pani Aur Shahad Ke Karishme

Palak Jild Ko Jhurion Se Bachati Hai By Nada Afzal:
The spinach is a vegetable that is easily cheaper in every region of the country. It is a gift from power that has many nutrients. It contains vitamin A, magnesium, foliage, manganese, iron, calcium, potassium, vitamin C, vitamin B2, and vitamins B. Apart from this, it is also a source of vegetable protein, phosphorus, vitamins, liver, fiber and copper.
The spinach is a diamond in the Hermesmith, it can be eaten and cooked in salads.
Apart from this, some false beliefs have taken place in the minds of ordinary people about polish. For example, if the workshop is not recommended, it can not be cured, there is no effect on the body, the food is prohibited, there is no disease in the kidneys that can not be tasted.
Palak Jild Ko Jhurion Se Bachati Hai This vegetable food is forbidden in the nurse (gout) thyroid and cheese bleeder’s disease.

Palak Jild Ko Jhurion Se Bachati Hai Due to these mythology, some people “abstain” from unhealthy vegetable foods like a dentist. Now you read the benefits of gourmet and decide yourself to eat this vegetable.
Diet:
There is a 20% of the daily fiber available in a spinach. Junkam is the case of Hemma, saves from the occupation to keep the level of sugar in the blood and keeps it in excess of food.

Palak Jild Ko Jhurion Se Bachati Hai Container Components:
(Antioxidants) Vitamins C, Vitamins E, Beta Croatine, Manganese, Jet (ZINC) are found to be the ingredient ingredients. Apart from saving gamboo ducts, they play an important role in saving bone diseases and osteoporosis and high blood pressure.
Bench:
Palak Jild Ko Jhurion Se Bachati Hai Contra-rich ingredients are sufficiently available in LeUTIN and Ziazinthane polish leaves.
These motives, apart from secrets, make positive effects on eye care.
Soon:
Palak Jild Ko Jhurion Se Bachati Hai The amount of vitamins A significantly affects the body’s skin in small quantities. It saves skin from the skin and quickly holds a collapse.
Bones:
Palak Jild Ko Jhurion Se Bachati Hai A cup of spinach vitamin (K) provides more than 1000% of the given amount, which is necessary for the volume and strength of the bones.

Brain and nervous system:
Palak Jild Ko Jhurion Se Bachati Hai Absolutely present in the capacitance of vitamins helps create an extremely important part of the “nervous system” and “nervous system”, the importance of creating “Myelin” around the Jones is an integral factor.
A few other valuable benefits:
Palak Jild Ko Jhurion Se Bachati Hai It is useful for both hot and cold. It is useful to get quick digestion. Gastrointestinal and psychiatric disorders are prohibited in both. This catering is very useful in nausea, breasts and lung pain and fever. Healing and coughing caused by heat is carpentry. Hurrying with spinach gives the pain of throat (Sangh). Blood cures

Date published: 2015-11-21

Source UrduPoint

Tags
Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close