Benefits of Breakfast

Nashta Na Karna Achi Aadat Nehin

ناشتہ نہ کرنا اچھی عادت نہیں

Nashta Na Karna Achi Aadat Nehin

ناشتہ نہ کرنا اچھی عادت نہیں

Nashta Na Karna Achi Aadat Nehin

درخشاں: 
لوگ عجیب وغریب عادتیں ا پنائے ہوئے ہیں لیکن اپنے جسم کی مشینری کو بھولے رہتے ہیں۔ صبح ہوئی تو اُلٹا سیدھا کچھ بھی کھایا اور کام پر نکل گئے۔ زیادہ سے زیادہ لباس، میک اپ، جوتوں اور تعیشات پر نظر رکھتے ہیں اس جسم کو بھول جاتے ہیں جس میں دماغ‘ دل اور باقی اعضاء ہیں جنہوں نے دن بھر ہمارے کام آنا ہے اور ہمیں کام کے قابل بناناہے۔جسمانی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے ضروری ہے کہ جسم کی مشینری کو معیاری ایندھن فراہ کیاجائے اور یہ بہترین ناشتے کی صورت میں ہی ممکن ہے۔
اچھی صحت اور طویل العری کاراز جانٹا ہوتو سادہ طرز زندگی اختیار کرلیجئے۔ جدید طرز زندگی نے تو ویسے بھی مسائل میں اضافہ کردیاہے اور ہم درست غذائیت تقریباََ غافل ہوتے جارہے ہیں۔

اکثر بچے سکول کالج جاتے وقت بھوک نہ لگنے کی شکایت کرتے ہیں اور ناشتہ نہیں کرتے۔

وہ نہیں جانتے کہ ناشتہ نہ کرنا بری عادت ہے اور جوبچے ناشتہ کرتے ہیں وہ چائے بسکٹ یا کیک پیش کو ناشتہ سمجھ کر خوشی کھاپی کردرسگا کی راہ لیتے ہیں۔
متوازن اور بھرپور ناشتہ جسم کی لازمی ضرورت ہے۔ دراصل دو کھانے کے درمیانی وقفہ کی خوراک ہوتا ہے۔ اگر آپ رات کوکھانا رات نو بجے سے ساڑھے دس بجے کے درمیانی عرصہ میں کھالیتے ہیں اور سوتے وقت تک اسینکس نہیں لیتے رہتے تو پھر صبح بیدارہونے پر سات ساڑھے سات یاآٹھ بجے سے ہلکی ہلکی بھوک کااحساس ہوناچاہئے۔اگر آپ نے بہت زیادہ مرغن کھانا کھایاہواور نظام ہاضمہ گڑبڑ کرے تواسپغول کھاکے سولیں یاعلی الصبح بیدار ہونے پر استعمال کریں۔ نہائیں دھوئیں‘ ہلکی ورزش کریں اور پھر ناشتے کیلئے جسم اور دماغ دونوں کوتیار پائیں گے۔ اگر بچے سستی اور کاہلی کامظاہرہ کریں تو ماؤں کو سختی کرنی پڑتی ہے اس بچوں کو اجابت کے بارت میں بتاتے ہوئے شرم آتی ہے لیکن قبض امر الا مراض ہے۔ایسے بچوں کو پانی کا استعمال بڑھادیں۔ صبح جلدی بیدا کرکے وقفہ وقفہ سے پانی پلائیں تو سکول‘ کالج روانگی سے پہلے مسئلہ حل ہوسکتا ہے۔ جسمانی صحت کی طرف سے اطمینان ہوتو زندگی کے دوسرے کاموں میں دل بھی لگتا ہے اور مکمل یکسوئی سے کیرئیر بنانے پر توجہ دی جاسکتی ہے۔
ڈاکٹر حضرات کہتے ہیں کہ آپ اپنے گھر کے بجٹ کو دیکھ کر ایسا مینیو بنائیں جس میں شکر‘ چکنائی‘ پروٹین وٹامنز‘ معدنیات اور ریشہ شامل ہوں چیزوں کی ضرورت سے انکار نہیں مگر صرف بیکری آئٹمز اور چائے کوئی ناشتہ نہیں ہوتا۔دماغی کام کرنے والوں کیلئے بڑھتے ہوئے بچوں کیلئے بزرگوں کیلئے کبھی ایک جیسا ناشتہ نہیں ہو سکتا ۔ ہرفرد کی جسمانی صحت اور ضرورت دوسرے سے مختلف ہوسکتی ہے۔ دماغی کام کرنے والے اور چھوٹے بچوں کو قدرے زیادہ توانائی درکار ہوتی ہے ان کا ذہن نئی نئی معلومات اور چیزیں جذب کررہاہوتا ہے لہٰذا انہیں دودھ یادودھ سے بنی اشیاء دیسی انڈے ‘ دلیے اور پھلوں پر مشتمل ناشتہ دیا جاسکتا ہے۔انہیں خشک میوے مختلف شکلوں میں دیئے جانے چاہئیں۔ اس طرح وہ آئے دن بیمار نہیں ہوتے۔موسم کوئی بھی ہودودھ ہروقت استعمال کیاجاسکتا ہے۔ دودھ میں صرف کیلشیم‘ وٹامن ڈی کاخزانہ ہی نہیں ہوتا بلکہ معدنیات اور نمکیات بھی ہوتے ہیں۔ بڑانہ سہی‘ ایک چھوٹا پیالہ کسی دلیے کے ساتھ دودھ شامل کرکے ناشتے میں شامل کرلیں۔ اس سے ذہنی وجسمانی نشوونما بہتر انداز میں ہوگی۔پھل بھی ہرموسم میں کھائے جاسکتے ہیں۔ کوئی ایک پسندیدہ پھل ناشتے میں ضرور لیں۔ قبض کی شکایت والے پپیتا ضرور کھالیں اور اگر کیلے کھاسکیں تو اس میں کاربوہائیڈریٹ اور پوٹاشیم شامل ہوتا ہے جو بھر پورتوانائی دیتا ہے۔ یعنی اناج‘ بیرونی ممالک میں دلیوں کے ساتھ ساتھ براؤن چاولوں کی کھیر بھی ناشتے کے مینیو میں شامل کی جاتی ہے تاکہ قدرتی طور پر فولک ایسڈملتا رہے۔اس کے علاوہ اس میں زنک ‘ آئرن اور نمکیات بھی موجود ہیں۔
ٹوسٹ ڈبل روٹی کھائیں توہمیشہ براؤن یابغیر چھٹے آٹے سے بنی ہوئی چپاتی‘ یہ دونوں چیزیں بدل بدل کر کھائیں۔ ہاضمے کی خرابی کی شکایات نہیں رہے گی۔ صبح صبح دہی کانا بہت ضروری ہے۔ اگر آپ دو کھانے کے چمچے بھی ٹوسٹ کے ساتھ کھارہی ہیں یابچوں کو دین تو ان کی کیلشیم کی ضرورت پوری ہوتی ہے۔
#عموماََ ناشتہ کرنے کاکیا عذردیا جاتا ہے۔ جی ہمارے پاس وقت نہیں ہوتا لیکن ایک پیالہ دلیہ یاایک ٹوسٹ یاپھل کھانے میں وقت ہی کتنا درکار ہوتا ہے۔ اگر بھوک نہیں لگتی تو اس کا سادہ حال یہ ہے کہ پچھلی رات کو مرغن کھانے دیرسے کھانے کی عادت ترک کردیں۔ ناشتہ وزن نہیں بڑھاتا‘ یہ آپ کے میٹابولزم کوفعال رکھتا ہے اور تادیر تروتازہ اور توانا رکھتا ہے۔ اس کے بعد آپ نے چلنا پھرنا ہے۔ کسی کو بس سٹاپ تک جانا ہے تو کسی کوکوئی اور جسمانی یاذہنی مشقت کرنی ہے۔ اس طرح اضافی حرارے جلیں گے ۔ ناشتا کرنا اچھی عادت ہے۔ صرف پھل کھانے بھی غذائی ریشہ حاصل ہوتا ہے۔ اب یہ آپ پر منحصر ہے کہ اب آپ ناشتہ کرنے کو ترجیح دیتی ہیں یااپنی پہلے والی روٹین پرہی قائم ہیں۔

تاریخ اشاعت: 2016-05-23

Related Articles

Nashta Na Karna Achi Aadat Nehin Do not enjoy good habits People are wandering strange things but forget their body machinery. In the morning, there was a straightforward straightforward and ate anything. Keeping in mind most dresses, make-ups, shoes and worries forget the body in which the brain is ‘heart and rest organs that have to come across our work all day long and we have to make work.’ It is necessary that the body machinery should be used to fuel the standard fuel and it is possible if it is the best breakfast.
If you have good health and long career, simply take a simple lifestyle. Modern lifestyle has raised problems anyway, and we are getting nervous about the right nutrition.

Nashta Na Karna Achi Aadat Nehin Often the children complain of hunger while going to school college and do not have breakfast.

Nashta Na Karna Achi Aadat Nehin They do not know that it is a bad habit to not have breakfast, and those who do breakfast are considered to have a tea biscuit or a cake offering as breakfast by eating pleasure.
Nashta Na Karna Achi Aadat Nehin A balanced and full breakfast is essential for the body. There is actually two meal intermediate food. If you open the night in the middle of the night from nine o’clock in the middle of the morning and do not take ashes until sleeping then you should feel lightly hungry at 7:30 pm or eight o’clock in the morning. If you eat too much chicken food If the system is messed up, use it to be wiped out for two or a half hours. Do not wash ‘light exercise and then you will find both the body and the brain for the breakfast.

Nashta Na Karna Achi Aadat Nehin If the children afford cheap and hard work, mothers have to harden it, it is shameful that the children are shy to be aware of the compensation, but the occupation is immortal. Such children increase the use of water. Soon after morning and evening water,

Nashta Na Karna Achi Aadat Nehin then a school can be solved before college departure. Being satisfied with physical health, there is a heart in other life-related tasks and can be focused on making a whole-day career.
Nashta Na Karna Achi Aadat Nehin The doctors say that you can see your home budget and make such a menu in which sugar addiction protein vitamins’ minerals and fiber adds not to the need of things but only bakery items and tea do not have any breakfast. For older people, elders can never have the same breakfast.

Nashta Na Karna Achi Aadat Nehin Hygiene physical health and need may be different from others. Mental workers and small children need a lot of energy, their mind is absorbing new information and things, so they can be given food items for ‘eggs’ and fruit containers. They are dry and different forms of milk. I should be given Thus, the days they come, are not sick. Anyone else can be used for a long time.

Nashta Na Karna Achi Aadat Nehin Milk only does not contain calcium vitamins, but also minerals and salts. Increased “Add a small bowl to breakfast by adding milk with lentils. This will make mental welfare development better. Students can also eat in Hermes myth. I’d definitely have a favorite fruit. The papaya with a complaint should skip and if the bananas are included,

Nashta Na Karna Achi Aadat Nehin it contains carbohydrate and potassium that gives full fluid. In the cereals’ foreign countries, along with bananas, brown rice cats are also included in the breakfast menu so that they have naturally frozen acids. Apart from this, zinc ‘iron and salt’ are also available.
Eat toast bread, if you eat brown bread, it is made of sixth flour.

Nashta Na Karna Achi Aadat Nehin Eat these two things. There will be no complaints about the digestion of the skin. Morning morning morning is very important. If you have two meal loungers, they also eat calories, they need to eat their calcium.
#Community is usually excused for breakfast. We do not have time, but how much time is required for a bowl to eat or toast or toast. If you do not feel hungry,

Nashta Na Karna Achi Aadat Nehin its simple fact is to consume eating poultry in the last night, you lose your habit of eating longer. Breakfast does not increase weight ‘It keeps your metabolism and keeps your mind healthy and healthy. After that, you have to walk. If someone has to go to the bus stop,

Nashta Na Karna Achi Aadat Nehin then someone needs to be cocaine and physical or physical. There will be additional stages like this. Breakfast is a good habit. Eating fruit only gets nutrients. Now it depends on you that you prefer to have breakfast or the rest of your previous routine.

Date published: 2016-05-23Source UrduPoint

Tags
Show More

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close