Weight Loss Tips

Motapa Country Country Main

موٹاپا۔ ملکوں ملکوں میں

Motapa Country Country Main

موٹاپا۔ ملکوں ملکوں میں

Motapa Country Country Main

شکیل صدیقی: 
فن لینڈ:
1970ء میں فن لینڈ میں دل کی بیماریوں سے مرنے والوں کی تعداد دنیا میں سب سے زیادہ تھی، جس کی بنیادی وجہ مٹاپا تھا۔ حکومت نے اس سلسلے میں مہم چلائی، لوگوں کوغذا اور ورزش کے بارے میں تعلیم دی اور یہ بتایا کہ تمباکونوشی سے دل کی بیماریاں لاحق ہوجاتی ہیں، لہٰذا اسے ترک کردینا چاہیے۔اس مہم کا نتیجہ یہ نکلا کہ تیس سال بعد 80فیصد لوگوں کامٹاپا دور ہوگیا اور فن لینڈ کے رہنے والوں کی زندگی میں اوسطاََ دس سال کااضافہ ہوگیا۔ عالمی ادارہٴ صحت کے ڈائرکٹر پیکاکہتے ہیں کہ اس سلسلے میں عام افراد کو انعام کا لالچ دینا چاہیے، مثلاََ سگرٹ نوشی چھوڑ دیجیے اور انعام پائیے۔ اس کے علاوہ ” اگر آپ کا کولیسٹرول کم ہوجائے گا توا نعام ملے گا۔

یہ بھی لالچ دیا جاسکتا ہے کہ اپنا وزن کم کیجیے اور ہم سے انعام لیجیے۔
ہندستان: 
48فیصد ہندستانیوں کو شکایت ہے کہ ان کی بیویوں کاوزن زیادہ ہوتا ہے، جس کی بنا پر وہ بدشکل اور بھدی لگتی ہیں۔ اسی طرح سے 46فیصد ہندستانی خواتین کوشکایت ہے کہ ان کے شوہر بدصورت اور بے ڈھنگے لگتے ہیں۔ گویا دونوں برابری کی بنیاد پرایک دوسرے سے ناخوش ہیں۔
چین: 
37فیصد چینیوں نے اعتراف کیاہے کہ وہ وزن کم کرنے والی گولیاں کھاتے ہیں۔ ماہرین کہتے ہیں کہ چین میں لوگ اپنے مٹاپے کی طرف سے فکر میں مبتلا رہتے ہیں، اس لیے وہ وزن کم کرنے والی گولیاں خریدتے ہیں، لیکن یہ گولیاں صحت کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتی ہیں۔ ان سے موت بھی واقع ہوسکتی ہے، اس لیے کہ ایسی گولیاں تیار کرنے والے صحت کے اصولوں کومدنظر نہیں رکھتے۔
سروے کرنے کے بعد معلوم ہوا کہ دنیا بھر کی خواتین مردوں کے مقابلے میں و زن کم کرنے کے لیے زیادہ پریشان رہتی ہیں، اس لیے وہ وزن کم کرنے والی گولیوں سے دلچسپی رکھتی ہیں۔ برازیل میں وزن کم کرنے والی گولیاں 30فیصد روس میں 24فیصد اور میکسیکو میں 23فیصد افراد کھاتے ہیں۔
سوئٹزرلینڈ: 
دنیا کے بہت سے ممالک کا سروے کرنے کے دوران جب سوئٹزر لینڈ کے لوگوں سے پوچھا گیا کہ وہ وزن کم کرنے کے لیے اتنی تگ ودود کیوں کرتے ہیں، جب کہ معالج اس بارے میں کوئی خصوصی ہدایت نہیں دیتے اور یہاں کے رہنے والے افراد بھی زیادہ موٹے نہیں ہوتے؟ تو اس سلسلے میں ایک دلچسپ بات سامنے آئی کہ یہاں کے افراد معالجوں کو زیادہ اہمیت نہیں دیتے۔سوئٹزرلینڈ کی آبادی میں سے صرف 11فیصد افراد معالجوں کے مشورے پر عمل کرتے ہیں، جب کہ میکسیکو میں 46فیصد اور فرانس میں 39فیصد افراد معالجوں کواہمیت دیتے ہیں۔
روس: 
دبلا ہونے اور پنا وزن کم کرنے کے لیے بہت سے افراد سگرٹ نوشی بھی کرتے ہیں، حالا نکہ یہ احمقانہ سوچ ہے۔ میکسیکو چین، فلپائن اور خاص طور پر روس میں لوگ بھوک ختم کرنے کے لیے تمباکونوشی کرتے ہیں، تاکہ ان کاوزن کم ہوجائے۔23فیصد روسی مرد اور 18فیصد خواتین نے اعتراف کیا کہ وہ وزن کم کرنے کے لیے تمباکو نوشی کرتے ہیں۔
فلپائن: 
فلپائن کے 95فیصد افراد نہایت دیانت داری سے کہتے ہیں کہ انھیں وزن کم کرنے سے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ وہ پیٹ بھرکر اطمینان سے کھاتے ہیں، جب کہ 82فیصد کاکہنا ہے کہ ان میں اتنی ہمت وتوانائی نہیں کہ وہ بھوک کا مقابلہ کرسکیں۔صرف 38فیصد افراد ایسے ہیں، جووزن کم کرنے کے خواہش مند ہیں۔
تھائی لینڈ: 
تھائی لینڈ کے باشند کے کھانا پکانے میں ماہر ہوتے ہیں۔ وہ اپنے کھانوں میں کالی مرچ ضرور چھڑکتے ہیں، جس سے ہضم وجذب کا نظام درست رہتا ہے، مگر وہ کالی مرچ اس خیال کے پیش نظرڈالتے ہیں کہ کھانوں کے ذائقے میں چرپراپن پیدا ہوجاتا ہے اور آپ تیزی سے نہیں کھاپاتے۔امریکی کھانا بہت تیزی سے کھاتے ہیں، اس لیے جب دماغ یہ ہدایت دیتا ہے کہ وہ کھانا کھانا بندکردیں ، اس وقت تک وہ ضرورت سے زیادہ کھاچکے ہوتے ہیں۔ اس کے برعکس جب آپ سستی سے کھاتے ہیں تو آپ کے معدے میں غذاکم پہنچتی ہے۔ اس کا ایک ہی طریقہ ہے کہ آپ چرپرے کھانے کھائیں۔
انڈونیشیا: 
انڈونیشیا کامذہب اسلام ہے، جس میں روزہ رکھنا فرض ہے۔روزہ رکھ کرآپ صبح سے شام تک کچھ نہیں کھاتے ۔ ماہرین کہتے ہیں کہ وزن کم کرنے کے لیے فاقہ کشی کی ضرورت نہیں ہے، البتہ اعتدال کے ساتھ فاقہ کشی کرنے سے کسی حدتک زیادہ کھانے سے نجات مل جاتی ہے۔ اس طرح سے آپ کے جسم میں کم سے کم حرارے پہنچتے ہیں۔
پولینڈ: 
پولینڈ کے باشندوں کاکہنا ہے کہ باہر کے مقابلے میں جب آپ گھر میں کھانا کھاتے ہیں توزیادہ کھاتے ہیں، اس لیے کہ باہر کھاتے وقت آپ کفایت شعاری سے کام لیتے ہیں اور ضرورت سے کم کھاتے ہیں اس طرح سے رقم بچ جاتی ہے اور آپ کے پیٹ میں حرارے بھی کم پہنچتے ہیں۔
فرانس: 
92فیصد فرانسیسی رات کاکھانا مل کرکھاتے ہیں۔ وہ کھانا دیرتک کھاتے ہیں اور کھانے کے دوران گفتگو کرتے رہتے ہیں، تاکہ کھانا معدے میں کم سے کم جائے۔ دیرتک کھانے سے احساس بھی پیدا ہو جاتا ہے کہ آپ کا پیٹ بھر چکا ہے اور اب مزید نہیں کھانا چاہیے۔
جرمنی: 
75فیصد جرمن ناشتا ضرور کرتے ہیں۔ وہ ناشتے میں صرف انڈا روٹی نہیں کھاتے، بلکہ بغیر چھنے آتے کی روٹی، دلیا اور پھل بھی کھاتے ہیں۔ ماہرین کہتے ہیں کہ صبح کے وقت ناشتا ضرور کرنا چاہیے۔ ناشتا نہ کرنے پر آپ کو بھوک زیادہ لگے گی اور آپ دوپہر کو زیادہ کھانے کی کوشش کریں گے۔

تاریخ اشاعت: 2019-01-29

Related Articels

  1. 6 Weight Loss Tips Chay Adatain Apnayie Motape Ko Door Bahgiye

  2. Motapa Kaisay Door Karain

  3. Motapa Weight Loss Tips

  4. Doran E Neend Motay Bachon Ki Saans Main Rukawat

  5. Motapa Km Karny Wali Ghzaye

  6. Motapa Darmiyani Umar Ke Afraad Mein Jigar Ke Liye Bara Khatrah

  7. Motapay Se Nijat Ke Liye Papity Ke Chand Fawaid

  8. Motapa Kayi Bimarion Ki Wajah

Motapa Country Country Main By Shakeel Siddique:
Finland:
Motapa Country Country Main In 1970, the number of people with heart disease in Finland was the highest in the world, whose main reason was obesity. The government campaigned in this regard, educated people about food and exercise and told that smoking diseases are unhealthy,

Motapa Country Country Main so it should be abandoned. The result of this campaign is that 80 percent of the people after 80 years There was an average of ten years in life in Finland’s lives. The World Health Organization’s packet says that ordinary people should be greedy for the reward, such as leave cigarettes and get a reward. In addition, “If your cholesterol is reduced, you will receive a salute.

It can also be reduced to reduce your weight and take a reward from us.
India:
Motapa Country Country Main About 48% of Hindus complain that their wives are more conservative, due to which they seem to be evil and heavy. In the same way, 46% of India’s women have been hoping that their husbands feel frustrated and deceptive. As the basis for both equality is unhappy with others.
China:
Motapa Country Country Main 37 percent of Chinese have admitted that they eat weight loss pills. Experts say that in China people are worried about their obesity, so they buy weight loss pills, but these tablets can prove to be dangerous for health. They may also come to death because they do not maintain the health principles of such tablets.
Motapa Country Country Main After surveying, women around the world are more concerned about reducing men compared to men, so they are interested in weight loss bullets. Weight loss tablets in Brazil eat 30 percent in Russia 24 percent and 23 percent in Mexico.
Switzerland:
Motapa Country Country Main While surveying many countries of the world, when Switzerland’s people were asked to reduce so much weight when the physicians did not give special guidance about it and those living here Do not be too fat? So an interesting point of view has shown that people here do not give much importance to the physicians. Only 11 percent of the population of Switzerland practice therapeutic advice, 46% in Mexico and 39% of France in France have the help of physicians.
Russia:
Motapa Country Country Main Many people also cigarettes to reduce stress and lose weight, even if it is foolish thinking. In Mexico, Philippines, and especially in Russia, people are smokers to end hunger, to reduce their coconuts. 23% of Russian men and 18% of women admit that they smoke to lose weight.
Philippines:
Motapa Country Country Main 95% of the Philippines’s people say that they are not interested in reducing weight. They eat and drink satisfaction, while 82 percent say that they are not so dutiful to compete with hunger. 38 percent of all are people who are willing to reduce their greed.
Thailand:
Motapa Country Country Main Thai residents are specialized in cooking. They must sprinkle black peppers in their own foods, which makes the digestive system perfect, but the peppers appear to be based on the idea that creativity develops in the taste of food and you do not fast. American cuisine is very fast Because, because the brain guides them to stop food, they have dried excessively. On the contrary, when you eat cheaper, you get nutrients in your stomach. It is the only way to eat the chickpea.
Indonesia:
Motapa Country Country Main Indonesia is a Muslim actress, obliged to fast. By keeping your clothes you did not eat anything till morning. Experts say that there is no need for depreciation to lose weight, but suffering from moderation reduces excessive eating. In this way, your body gets minimal worms.
Poland:
Motapa Country Country Main The residents of Poland have said that, when compared to outside, eat more when you eat at home, because eating from outside you are expansive and eat less than that, money is saved and your Stomach stains are also reduced.
France:
Motapa Country Country Main 92% French night catering can be found. They eat lunchtime and talk while eating, to minimize food. Long-term food also creates the feeling that your stomach is full and no longer should eat.
Germany:
Motapa Country Country Main 75% German snacks do. They do not eat eggs only in breakfast, but also eat bread, ingredients, and fruits without stirring. Experts say that breakfast must be done in the morning. If you do not have breakfast, you will feel hungry and you will try to eat more at noon.

Source Urdupoint...

Tags
Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close