Health Tips Symptoms and Treatment

Mausam Sarma Ke Phal Aur Un Ki Ifadiyat

Mausam Sarma Ke Phal Aur Un Ki Ifadiyat

موسم سرما کے پھل اور ان کی افادیت

 سلیم انور عباسی Mausam Sarma Ke Phal
قدرت کے عطا کردہ چار موسم خزاں و بہار ،گرما وسرما کے مطابق جہاں انسانی مزاج تبدیل ہوتے ہیں ،
ویسے ہی پھلوں کے مزاج بھی تبدیل ہوتے ہیں ۔سیب ،کیلے ،انار ،ناشپاتی ،مالٹوں ،کینووں کا شمار سردی کے من پسند پھلوں میں ہوتا ہے ۔اس حوالے سے پاکستان میں کثیر تعداد میں استعمال کئے جانے والے سردی کے اہم پھلوں کی طبی افادیت ذیل میں پیش کی جاتی ہے ۔


مالٹا /کینو/ فروٹر
ہمارے ہاں نارنجی کی مختلف اقسام کینو،فروٹر اور مالٹا کے روپ میں دستیاب ہوتی ہیں ،جن کا جوس پی کر آپ دن بھر تروتازہ اور متحرک رہتے ہیں ۔ہمارے ہاں عام طور سے یہ پھل ’کینو‘کہلاتا ہے ،جو صوبہ پنجاب میں سب سے زیادہ حاصل ہوتا ہے ۔پاکستان کا شمار مالٹے اور کینو پیدا کرنے والے چھٹے بڑے ملک کے طور پر ہوتا ہے ۔

مالٹے اور کینو نظام ہضم کو بہتر بناتے ،وزن میں کمی کرتے ،وٹامن سی کی زائد مقدار کے باعث جینیاتی بوسیدگی اور عمر رسیدگی کے اثرات سے بچاتے اور آیورویدک علاج میں بلغم وکھانسی کو کم کرتے ہیں ۔
انار
انار ،موسم سر ما کا خاص پھل ہے جو تقریباً ہر ایک کاہی پسندیدہ ہوتا ہے ۔یہ فائبر ،پوٹا شیم ،وٹامن سی اور B6سے بھر پور ہے ۔اس کا بلاناغہ استعمال پھیپھڑوں ،چھاتی کے سرطان ،امراض قلب ،الزائمر ،
ذیابیطس ،موٹاپے ،جوڑوں کی سوزش کے لیے مفید ہے ۔اسے صحت کا ضامن سپر فوڈ اور جنتی پھل مانا جاتا ہے ۔انار میں کیلشیم ،پوٹاشیم،فاسفورس ،آئرن ،ہائیڈروکلورک ایسڈ ،فائٹو کیمیکلز ،اینٹی آکسیڈنٹس ،پولی فینول ،کم کیلوریز اور وٹامن اے ،بی اور سی موجود ہوتے ہیں ۔
امرود
پاکستان میں معیاری امرود پائے جاتے ہیں۔ فائبر اور وٹامن B6,AاورCسے بھر پور اس پھل کو تازہ بھی کھایا جا سکتا ہے جبکہ فروٹ چاٹ ،سلاد اور جوس کے طور پر بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔طبی ماہرین کی تحقیق کے مطابق امرودکھانے سے پیچش و قبض ،ٹھنڈ اور کھانسی میں افاقے ،وزن میں کمی لانے ،کینسر کے اثرات کی روک تھام اور ہارمونز کی افزائش جیسے ان گنت فائدے ہیں ۔ماؤں کے لئے دوران حمل اور دودھ پلانے کے دوران امرود کھانا لازمی قرار دیا جاتا ہے لیکن مقدار کا تعین اپنے معالج یامعالجہ کی ہدایت کے مطابق کریں ۔
کیلا
کیلے میں فائبر اور تین اقسام کی شکر (سکروز ،فرکٹوز اور گلوکوز)ہوتی ہے اور یہ دونوں فوری توانائی کا اہم ذریعہ مانے جاتے ہیں ۔تازہ تحقیق کے مطابق دو کیلے کھانے سے 90منٹ کے لیے توانائی ملتی ہے ،
اس لیے یہ دنیا بھر کے ایتھلیٹس کی خوراک کا اہم حصہ ہے ۔ایک تازہ تحقیق اسے ’ذہنی تناؤ ‘جیسے مرض میں اکسیر جانتی ہے ۔اس میں موجود ٹرائپٹو فین ایسا پروٹین ہے ،جو انسان کو سکون پہنچا تا اور موڈ کو بہتر بناتا ہے ۔اسے کھانے سے نیند نہ آنے کی شکایت دور ہوتی ہے ۔کیلے میں شامل ’آئرن ‘یا فولاد کی وجہ سے جسم میں ہیموگلوبن زیادہ بنتا ہے ،جو نیند لانے میں کار گر ہے ۔کیلے میں شامل پوٹا شیم بلڈ پریشر کو کنٹرول ،فالج سے بچاؤ اور ذہن کی قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے ۔
سیب
سیب ہمارے ملک کے شمالی علاقوں کا تحفہ ہے ۔اس میں موجود کا پر ،پوٹا شیم اور وٹامن سی کی زائد مقدار جِلد کو قدرتی چمک ،نکھار اور جسم پر نکلنے والے دھبوں کے نشان ختم کرنے میں جادوئی تاثیر رکھتی ہے ۔
سرخ سیب کے علاوہ سبز سیب میں فائبر ،منرلز اور وٹامنز کی کثیر مقدار پائی جاتی ہے ۔جِلد کے کینسر سے بچاؤ کے لیے ہرے سیب کا استعمال کینسر کے خطرے کو کم کرتا ہے ۔اس کے استعمال سے جِلد صحت مندرہتی ہے ۔
ناشپاتی
ناشپاتی (Pears)کا شمار سیب کے خاندان سے ہے ۔سیب کے بعد یہ سب سے معروف پھل ہے، جسے سیب کی طرح استعمال کیا اور کھایا جاتا ہے ۔یہ امریکا و پاکستان کا اہم پھل ہے جو سبز ،زرد اور سرخ رنگوں میں پایا جاتا ہے ۔اس کے غذائی اجزا اور نشاستوں میں پروٹین 0.38گرام اور کولیسٹرول کی صفر مقدار ہے جبکہ یہ وٹامن اے ،سی ،ای اور کے سے بھر پور ہے ۔معدنیات میں کیلشیم ،کاپر ،آئرن ،میگنیشیم ،میگنیز ،فاسفورس اور زنک شامل ہیں ۔ناشپاتی جِلد کے لئے ہمیشہ سود مند اور نشاستوں سے بھر پور ہوتی ہے ۔اس میں وٹامن کے کی کثیر مقدار خون کو جمنے سے روکتی ہے ،ساتھ ہی بلند اور کم فشار خون کی شکایت کو دور رکھتی ہے۔
زردسرخ انگور
ہمارے ہاں انگور شوخ ،زرد اور سرخ رنگوں میں دستیاب ہیں ۔ایروماتھراپی کے لئے انگور کا تیل صدیوں سے جادوئی تاثیر کا حامل ہے ۔یہ وٹامن اے کا بھر پور خزانہ رکھتے ہیں جبکہ دیگر وٹامنز میں B6، B12،
C،D،E،D3اور Kپائے جاتے ہیں ۔ماہرین طب کی متفقہ رائے ہے کہ انگور کھانے والے قبض ،
امراض قلب ،ذیابیطس ،کینسر ،درد اور الرجی کے امراض سے دور رہتے ہیں ۔انگور کے اندر موجود شیریں پانی قرنیے کے لئے ضروری خوراک کاکام کرتا ہے ،تاہم اس کی مقدار متوازن ہونی چاہئے ورنہ یہ زہر خورانی کا موجب بنے گا۔

تاریخ اشاعت: 2019-01-25

Mausam Sarma Ke Phal Aur Un Ki Ifadiyat Winter fruits and their utility Salim Anwar Abbasi Mausam Sarma Ke Phal Four autumn and spring given to power, according to summer, where human mood changes,
Similarly, fruit mood changes. Apple, bananas, pomegranate, pearls, males, coconuts are considered to be like cold cold fruit. In this respect, many of the main ingredients of cold medicine in Pakistan Utility is presented below.

Malta / Canoe / Fertilizer
Mausam Sarma Ke Phal Aur Un Ki Ifadiyat We have different types of orange available in the form of Canoe, Fruit, and Malta, which you are encouraging and dynamic throughout the day. Usually, this fruit is called ‘Canoe’, which is all in the province of Punjab. It is more than that of India. It is India’s sixth largest producer of Malta and sugar cane.

Mausam Sarma Ke Phal Aur Un Ki Ifadiyat Malta and canoe system improves digestive, weight loss, and vitamins C, reduce the effect of genetic abuse and aging, and reduce urination in Ayurvedic treatment.
pomegranate
Mausam Sarma Ke Phal Aur Un Ki Ifadiyat Pomegranate is the specialty of the season, which is almost every kind of cauliflower favorite.It is fiber filled with fiber, potassium, vitamins C and B6.T he uses of this bull is used as lungs, breast cancer, diabetes, Alzheimer,
It is useful for diabetes, obesity, addiction to joints. It is considered to be supplemented by supplements and supernatural fruits.T he calories include calcium, potassium, phosphorus, iron, hydrochloric acid, foto chemicals, antioxidants, polyethylene, low calories, and Vitamin A, B and C are present.
Guava
Standard ads are found in Pakistan. Fruit and vitamins B6, A and C can also be fresh, but fruits can also be used as lip, salads, and juice.According to the researchers of the researchers, adolescents develop intricate, cordial, cough and cough. Weight loss, cancer prevention and promotion of hormones. During the pregnancy, during pregnancy and breastfeeding, food is essential, but quantity determines according to the direction of its physician Yamaha Please
banana
Mausam Sarma Ke Phal Aur Un Ki Ifadiyat Banana fiber and three types of sugar (sucrose, fructose and glucose), and both are considered an important source of energy. According to research, two bananas eat energy for 90 minutes,
That is why it is an important part of the diet of athletes around the globe.Fresh research is known as Acne in the disease like ‘mental stress”.here is a traptoe present in this type of protein, which gives comfort to the person and improves the mode. This diet is not taken away from sleep .W hen the body contains ‘iron’ or steel, the hemoglobin is increased in the body, which is the result of sleeping in the body .C children include cholera control, chronic blood pressure Protecting and strengthening the mind increases immunity.
Apple
Mausam Sarma Ke Phal Aur Un Ki Ifadiyat Apple is the gift of the northern areas of our country. On the present, more than the amount of potato shim and vitamin C is a magnetic effect in eliminating the natural shine, glow, and the marks of body extrusion.
Apart from the red apple, the green apple contains a large amount of fiber, minerals and vitamins. The use of green apples for the protection of alcohol can reduce the risk of cancer.
pear
Mausam Sarma Ke Phal Aur Un Ki Ifadiyat Pears are counted from apple family. It is the most prominent fruit after the apple, which is used as apple and is eaten .It is the main fruit of the US and Pakistan which is found in green, yellow and red colors. It contains 0.38 grams and cholesterol in its nutrients and starches, whereas it is full of vitamins A, C, E, and .C children include calcium, copper, iron, magnesium, magnesium, phosphorus and zinc. .The psychiatrist is always relieved for rats and stomachs. This prevents the amount of vitamins from bleeding, as well as high blood pressure, Keeps away
Yellow grapes
Mausam Sarma Ke Phal Aur Un Ki Ifadiyat Our grapes are available in fancy, yellow and red colors. Grape oils for aromatherapy have a magical effect for centuries. They have treasures of Vitamins A, while in other vitamins B6, B12,
C, D, E, D3, and K.There is a controversial opinion of the medieval medicine that grape food,
Patients are away from heart disease, diabetes, cancer, pain and allergic diseases. Lions inside the lungs make the necessary food for water grains, but its quantity should be balanced or otherwise ,it will be poisonous.

Source Link
Date published: 2019-01-25

Tags
Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close