Health Tips Symptoms and Treatment

Malta health Tips Urdu

Malta health Tips Urdu

مالٹا

 Malta health Tips Urdu حکیم راحت نسیم سوہدروی
پھل رب جلیل کی نعمت ہیں ۔پھلوں میں شکریلے اجزاء اور جسم کو توانائی و حرارت پیدا کرنے والے نیز حیاتین (وٹامنز)کی مختلف اقسام بکثرت موجود ہوتی ہیں ۔انہیں غذائی ادویہ بھی کہا جا سکتا ہے ۔پھلوں کی ایک اہم خوبی ان کا زود ہضم ہونا ہے،اس طرح نہ صرف یہ خود ہضم ہو کر فرحت کا احساس دلاتے ہیں بلکہ غذا کے ہاضمے میں مدد دیتے ہیں ۔

ان پھلوں میں ایک مالٹا ہے جو ہمارے ہاں بکثرت ہوتا ہے ۔اور اسی تناسب سے استعمال ہوتا ہے۔
نارنگی،سنگترہ،جاپانی پھل(پرسمین)کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے ۔یہ خاندان ترشادہ کہلاتا ہے ۔
ترشادہ پھلوں (سٹرس فروٹس)کا شمار غذائی اعتبار سے اہم پھلوں میں ہوتا ہے تاہم ہر ایک کی رنگت،
خوشبو ،ذائقہ اور تاثیر الگ الگ ہے ،لیکن مالٹا رنگت،خوشبو،ذائقہ اور تاثیرکے لحاظ سے اپنا منفرد مقام رکھتا ہے،مالٹامسمی کے مقابل بڑا اور زیادہ ترش ہوتا ہے ۔

پاکستان میں اس کی ایک اور قسم کی کاشت بھی خوب ہونے لگی ہے جو اندر سے سرخ اور چقندری رنگ کی ہوتی ہے ،اس حوالے سے یہ ریڈبلڈ کہلاتی ہے۔
مالٹا تمام عمر کے لوگ بڑی رغبت سے استعمال کرتے ہیں اور ہر عمر کی لوگوں کے لئے یکساں مفید ہے ۔
اس کے کیمیائی اجزاء میں سڑک ایسڈ اور حیاتین ج(وٹامن سی)بکثرت ہوتے ہیں ۔اس کے علاوہ معدنی نمک مثلاً کیلشےئم،میکنیشےئم،فولاد،پوٹاشےئم،فاسفورس ،جست اور تانباوغیرہ بھی ہوتے ہیں ۔مالٹے کا جوس (رس)ہاضم ہوتا ہے جسم کی قوت مدبرہ کی اصلاح کرتا ہے ۔دل ودماغ کو فرحت بخشتا اور معدہ کو قوت دیتا ہے ۔
صالح خون پیدا کرتا ہے جس سے رنگت صاف اورچہرے پر نکھار آتا ہے ۔شدت گرمی میں اس کا استعمال گرمی سے تسکین دیتا ہے ۔یوں یہ موسمی شدتوں سے بچاتا ہے ۔ویسے بھی قدرتی نظام کے تحت پھل اپنے موسمی تقاضوں کو پورا کرتے ہیں ۔حدت اور گرمی کم کرنے کے لئے یہ قدرتی ٹانک ہے ،گرمی اور زہروں کو ختم کرتا ہے ۔وہم اور وحشت میں فائدہ دیتا ہے ۔طبیعت میں چستی وفرحت پیدا کرتا ہے ،
مالٹا زودہضم ہے اور حلق سے نیچے اترتے ہی خون میں شامل ہوجاتا ہے ،نیز غذا کے ہاضمے میں مدد دیتا ہے ۔
طب کے نکتہ نگاہ سے مالٹا صفرا کو کم کرتا ہے یہی وجہ ہے کہ صفر اوی بخاروں میں مفید ہے ۔مالٹے کا رس استعمال کرنے سے طبیعت کو تسکین ملتی ہے ،دل و دماغ کو فرحت کا احساس ہوتا ہے اور جسم کا مدافعتی نظام مضبوط ہوتا ہے ۔اس کے پھول میں معدنی اجزاء کافی مقدار میں ہوتے ہیں یوں اس کا صرف رس ہی استعمال نہیں کرنا چاہئے بلکہ پھوک بھی کھا لینا چاہئے۔اس طرح یہ پھل غذائیت فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ریشہ(فائبر)بھی فراہم کرتا ہے جو قبض کے لئے مفید ہے ۔
ریشہ کے اور بھی بہت فوائد ہیں ۔مالٹے میں چونکہ مٹھاس کم ہے اس لئے ذیابیطس(شوگر)کے مریضوں کے علاوہ ان کے لئے بھی فائدہ مند ہے جو موٹاپے سے نجات چاہتے ہیں ،مالٹے کا چھلکا جس قدر پتلا ہوگا اسی قدر غذائی اجزاء سے موٴثر ہوگا اور ذائقہ بھی اچھا ہوگا ۔اس کے چھلکوں کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرکے سکھالیں تو چاولوں کو خوشبودار بناتے ہیں ۔
اور ہمارے ہاں گھروں میں انہیں اس طرح استعمال کیا جاتاہے ان چھلکوں کا مربہ اور ابٹن بھی بنایاجاتا ہے اس ابٹن سے نہ صرف چہرے کے داغ دھبے اور چھائیاں دور ہوتے ہیں بلکہ چہرے کی جلد میں قدرتی نکھار پیدا ہوتاہے۔
البتہ یہ بات پیش نظر رہے کہ وہ لوگ جن کو نزلہ زکام اور کھانسی کا عارضہ ہو وہ مالٹے کا استعمال نہ کریں کیونکہ ان عوار ضات میں مالٹا استعمال کرنا مضر ثابت ہوسکتا ہے ۔وہ لوگ جن کا گلا ترش اشیاء کا متحمل نہیں ہوسکتا انہیں اس کے ساتھ کالی مرچ اور تھوڑا نمک لگا کر کھانا چائے،قدرت کا یہ خوبصورت خوش ذائقہ پھل جام زریں ہے اور اس موسم میں اس جام زریں سے خوب محفوظ ہوں ۔

تاریخ اشاعت: 2019-01-16

Malta health Tips Urdu Hakim Rahmat Naseem Sohodwara
Fruit is the blessing of the Lord .Just consists of various types of sugar and body, which produce energy and energy, and different types of animals are available. They can also be called food poets. An important feature of plants is their adornment It is to be digestive, in this way not only is it self-digestive, but also helps in the diet.

Malta health Tips Urdu These fruits contain a malta that is very dependent on us. An nd it is used by that ratio.
Narangi, Sanghatah belongs to the family of Japanese fruit (Parma). This family is called Tashshada.
The most commonly known fruit is the fruit of the diet,
Flavor, taste, and effectiveness are different, but Malta keeps its unique place in color, perfume, taste and Malta health Tips Urdu effectiveness, is a big and most tragic against maltemesis.
Another type of farming in Pakistan is getting started, which is red and violet color from inside, it is called redhead.
All people of Malta use a great deal and are equally useful for people of all ages.
Its chemical ingredients include road acid and hepatitis C (vitamins C). Also, there are minerals such as calcium, mechanic, fossil, potassium, phosphorus, liver and copper.
Malice juice (juice) is digestive, the body’s strength improves the gastrointestinal ness. Acids the skin and strengthens the body.
Malta health Tips Urdu Salih produces blood that makes the color smooth and smooth. Use it in heat and heat it. He protects it from seasonal intensities. A nyway, under the natural system, the fruits meet their seasonal requirements. It is a natural tank to reduce the temperature and heat, eliminates the heat and the poison.
Widespread and profane.I n the law, cheeriness brings loyalty, Malta health Tips Urdu
Malta health Tips Urdu Malta is irritable and involves bleeding down from the throat, and helps in dieting.
According to the doctor’s point of view, Malta reduces Safra, that is why Zi Oi is useful in the fever. Using cholera juice causes fatigue to relax, heart senses feel good and the body’s immune system is strong. Is.
Mineral ingredients are very large in its flower, because it should not be used only by juices, but should also be hungry. Thus, this fruit provides nutrition as well as fibers, Is useful Malta health Tips Urdu
There are more benefits of fiber as well. Since sweetness is low, it is also beneficial for those who are less likely to avoid obesity, due to low fatty salts, as much as dietary ingredients. It will be effective and taste will also be good.
Malta health Tips Urdu By studying small pieces of chilies, they make rice cheerful.
Malta health Tips Urdu And in our homes they are used in this way as well as the eyebrows and eyelashes of the peasants, not only the face of the face and the leaves of the face, but the natural appearance is born in the skin of the face.
However, it should be noted that people who have a tendency to disorderly health and cough do not use the mallet, because it is difficult to use malta in these diseases. Those people who are not able to get rid of food items With pepper and a little salt, tea and tea, this beautiful happy taste is fruit juice and this season is safer in this season. Malta health Tips Urdu

Date published: 2019-01-16

Source UrduPoint

Tags
Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close