Health Tips Symptoms and Treatment

Machli Aur Ehtiyat

مچھلی اور احتیاط

Machli Aur Ehtiyat

مچھلی اور احتیاط

Machli Aur Ehtiyat

مچھلی کھانے سے انسان کے بیمار ہو جانے یا پیٹ میں درد کے پیدا ہونے کے مختلف اسباب ہیں ۔کچھ مچھلیوں یاشیل فشری میں زہریلے مادے پیدا کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے جو کہ پکانے سے بھی ختم نہیں ہوتی ۔مثلاً ”فیوگویا پفر “زہریلی مچھلی ہوتی ہے جو جاپان میں پائی جاتی ہے ۔اس کے علاوہ Paralytic شیل فشری کے لحاظ سے جراثیمی مچھلی ہوتی ہے ۔
یہ بھی جاپان اور جنوبی امریکہ میں پائی جاتی ہے ۔

بعض لوگ مچھلی سے جبکہ بعض انڈے کھانے سے الرجک ہوتے ہیں ‘ان کو ہم حساس طبیعت افراد کہتے ہیں لیکن کھانے سے بیمار ہونے کا سبب حساس ہونا نہیں بلکہ جراثیم کا غذا کے ہمراہ جسم میں داخل ہونا ہے ‘کیونکہ جراثیم کھانے کے ساتھ مل کر جب پیٹ میں داخل ہوتے ہیں تو وہ غذا سے مل کر زہریلی رطوبت خارج کرتے ہیں جس کی وجہ سے نظام ہاضمہ متاثر ہوتا ہے اور پیٹ میں تکلیف محسوس ہوتی ہے ۔

کھانے میں شامل ہونے والے یہ جراثیم مختلف اقسام کے ہوتے ہیں اور جسم کے اندر مختلف بیماریاں پیدا کرتے ہیں۔مثلاً سالمونیلا‘شجیلا‘اسٹافائلو کوکس اورکلو سٹریڈم یہ سب وہ مختلف جراثیم ہیں جو کہ گلی سڑی ‘
باسی مچھلی یا کچھ دوسری خراب اشیاء کے ساتھ جسم میں داخل ہوجاتے ہیں اور پیٹ میں تکلیف ‘آنت میں مروڑ ‘بد ہضمی اور پیچش جیسی بیماریاں پیدا کرتے ہیں ۔
مچھلی زیادہ کھانے سے بھی بدہضمی ہوسکتی ہے ۔عموماً یہ بات سنی جاتی ہے کہ مچھلی کھانے کے فوراً بعد دودھ نہیں پینا چاہئے اور زیادہ مچھلی کھانے یا اس کے بعد زیادہ دودھ پینے سے پیٹ خراب ہو جاتا ہے (البتہ کچھ لوگوں میں زیادہ کھانے کی صلاحیت ہوتی ہے اور ان کا پیٹ بھی کم ہی خراب ہوتاہے )تو اصل بات یہ ہے کہ دونوں اشیاء(دودھ یا مچھلی )میں سے کوئی بھی چیز اگر باسی ہے تو وہ پیٹ میں ضرور تکلیف کا سبب بنے گی ‘اس میں کوئی حقیقت نہیں کہ مچھلی کے بعد دودھ پینے سے کوئی تکلیف لاحق ہوجاتی ہے کیونکہ اصل میں تکلیف زیادہ مقدار کھالینے ‘کسی چیز کے باسی ہونے یا پھر اس سے الرجک ہونے سے پیدا ہوتی ہے ‘نہ کہ مچھلی کے اوپر دودھ پی لینے سے ۔
صفائی کا خیال
مچھلی خریدنے اور صاف کرنے کے بعد کھلی جگہ میں رکھنے کے بجائے اسے ہمیشہ فریج میں رکھنا چاہئے‘
اس سے مچھلی تازہ رہتی ہے ۔بعض لوگ مچھلی خریدنے کے بعد اسے کھلا رکھ چھوڑتے ہیں جس سے اس میں چراثیم نشوونما پانا شروع کردیتے ہیں اور مچھلی کا رنگ بھی تبدیل ہو جاتا ہے پھر مچھلی کے پکڑنے کے وقت کا اندازہ لگانا بھی بہت مشکل ہے ۔
اس کے علاوہ اس تالاب یا سمندر کے کنارے (جہاں سے مچھلی پکڑی جاتی ہے )پر پانی کی آلودگی کا جائزہ لینا بھی ضروری ہوتا ہے کیونکہ اگر مچھلی ایسی جگہ سے پکڑی جائے جو آلودہ ہوتو ایسی مچھلی میں بہت سے جراثیم موجود ہوتے ہیں اور اس کو کھانے سے انسان بیمار ہونے کے علاوہ زہر خوانی کا شکار بھی ہو سکتا ہے ۔
پھر ماہی گیر جب سمندر میں مچھلی پکڑنے جاتے ہیں تو وہ واپس بند رگاہ چند ہفتوں بعد ہی آتے ہیں اور دوران سفر جو مچھلی پکڑتے ہیں اسے کشتی میں جمع کرتے رہتے ہیں لہٰذا ایسی کشتی یا جہاز میں بھی صفائی کا معیار اعلیٰ ہونا چاہئے یا کم از کم کولڈ اسٹوریج کا تسلی بخش انتظام ہی ہو ۔اس کے علاوہ وہ جگہ جہاں مچھلی اتاری جاتی ہے اس کی صفائی بھی بہت ضروری ہے ۔
کیونکہ اگر یہ تمام چیزیں صاف نہیں ہوں گی تو مچھلی میں مختلف جراثیم داخل ہو سکتے ہیں جو کہ مچھلی کی کو الٹی اور غذائیت کو متاثر کرتے ہیں ۔اسی لئے مچھلی پکڑنے کے سامان ‘کشتی اور کولڈا سٹوریج کا غلاظت سے پاک ہونا ضروری ہے ۔علاوہ ازیں ماہی گیروں کو اپنے ہاتھوں کی صفائی کا بھی خاص خیال رکھنا چاہئے ۔
اگر مچھلی کافی عرصے کی پکڑی ہوئی ہوتو ایسی مچھلی کو کھانے سے زہر خوانی ہو سکتی ہے ۔
کوشش یہ کرنی چاہئے کہ زیادہ دیر کی رکھی ہوئی مچھلی یا بغیر فریج کی مچھلی کو پکانے میں احتیاط کریں ۔مچھلی کے اندرونی اعضا ء مثلاً پیٹ ‘معدہ ‘تلی ‘گردہ‘جگر اور آنتیں وغیرہ بہ طور خوراک استعمال نہیں کرنی چاہئیں کیونکہ ان میں جراثیم ہوتے ہیں اور ان کے کھانے سے آدمی پیٹ کے درد ‘الٹی ‘دست ‘مروڑ اور گیس کی بیماری میں گرفتار ہوسکتا ہے ۔
اس ضمن میں شمال مغربی یورپ کے ممالک مثلاً فن لینڈ ‘روس‘سوئیڈن ‘جاپان اور جرمنی میں ہاف یا یکسیو (Half or Yaksav)جیسی خطر ناک بیماری عام ہے ۔یہ بیماری ان ممالک کے ایسے علاقوں میں ہوتی ہے جہاں کی آبادی سمندر کے کنارے یا جزیروں پر رہتی ہے اور اس بیماری کے پھیلنے کے بنیادی اسباب پانی کی آلودگی اور غلاظت ہیں ۔
اس میں بازو ‘ٹانگ اور کمر کی رگوں میں سخت تکلیف محسوس ہوتی ہے اور جس کا دورانیہ عموماً 24گھنٹے ہوتا ہے ۔کبھی کبھار الٹیاں بھی ہوتی ہیں ۔پیشاب کا رنگ کالا یا بھورا ہوجاتا ہے اور یہ بیماری پرچ (Perch)‘بریم (Bream)‘روج (Roagh)‘ٹربوٹ (Turbot)‘اور لیک ٹراؤٹ (Lake Trout)نامی مچھلیوں سے ہوتی ہے ۔
یہ مچھلیاں چونکہ آلودہ اور غلاظت سے پُر پانی سے پکڑی جاتی ہیں اور ایسے پانی میں خورد بینی جاندار بھی شامل ہوتے ہیں لہٰذا وہ خوراک کے ہمراہ مچھلی کے جسم میں داخل ہوتے ہیں اور آہستہ آہستہ مچھلی کے گوشت تک پر اثر انداز ہو جاتے ہیں ۔
دراصل آلودہ پانی میں موجود نباتاتی پودے بلو گرین ‘الجی وغیرہ پانی میں ایک زہریلا مادہ خارج کرتے رہتے ہیں جو کہ غذا کے ساتھ مچھلی کے جسم میں داخل ہو کر گوشت کو آلودہ کر دیتا ہے اور اس کھانے سے انسان بیمار یا ز ہر خوانی کا شکار ہو جاتا ہے ۔مچھلی کے تالاب میں آلودہ پانی نہیں رہنا چاہئے کیونکہ ایک تو اس سے پانی میں آکسیجن کی کمی ہو جاتی ہے اور مچھلی کی نشوونما پر خراب اثر پڑتا ہے ۔دوم آلودگی یا غلاظت کی وجہ سے مچھلی میں مختلف جراثیمی بیماریاں بھی پیدا ہو جاتی ہیں اور ایسی مچھلی کو کھانے سے انسان کا معدہ مختلف بیماریوں کا شکار ہو جاتا ہے اور یہ انسانی معدے کو سخت نقصان پہنچانے کا سبب بن سکتی ہیں ۔

تاریخ اشاعت: 2019-02-01

Related Articels

Machli Aur Ehtiyat Fish and caution

Machli Aur Ehtiyat Fish has different causes of getting sick or stomach aching. Some fishes have the ability to produce poisonous fish orxicants, which are not even finished by cooking .For example, “fuugia puff” was poisonous fish. Which is found in Japan .In addition to this paralytic shell is a bacterial fish.
It is also found in Japan and South America.

Machli Aur Ehtiyat Some people are allergic to eat while eating some eggs, ‘We call them sensitive people, but not having to be sick due to eating, but having to enter into the body with gastrointestinal food,’ because the germ mixed with food When they enter the stomach, they exclude food poisonous moisture due to which system is affected and the pain feels painful.

Machli Aur Ehtiyat These germs contained in the diet are different types of diseases and cause different diseases inside the body. These salmonoline ‘Angela’ isafilox cocus and cucumber stadium, it is all the different germs that are called ‘
Machli Aur Ehtiyat The flute enters the body with fish or some other bad things and in the stomach ‘in the intestine’ diseases, such as acne and psychiatrists cause diseases.
Machli Aur Ehtiyat Fish may be worse than eating too much. It is said that food should not be taken immediately after eating fish and eating more fish or drinking excessive milk stomach (although some people eat more food) There is capacity and their stomach is also reduced shortly)

Machli Aur Ehtiyat So the fact is that if anything or both of the items (milk or fish) are unhealthy then it will cause pain in the stomach. It is difficult to drink milk after the fish, because the problem is, in fact, excessive amounts of food are ‘a habit of ingredients or allergic It is born from ‘not taking milk over the fish.’
Idea of cleaning
Instead of having to buy and clean the fish after keeping it in open space, it should always be kept in the refrigerator ‘
Machli Aur Ehtiyat It keeps fish fresh. Some people buy fish after keeping it open, which begins to grow in it, and the color of the fish also changes, then it is also difficult to estimate fish catching time.
Machli Aur Ehtiyat Apart from this, it is also necessary to review water pollution on this pool or beach (from where to fish), because if the fish is caught in a place that is contaminated, there are many germs in such fish and it In addition to eating sickness, food may also be poisonous.
Machli Aur Ehtiyat When fishermen go fishing in the ocean, they come back after a few weeks, and they keep collecting fish in the boat during the boat, so the cleaning standard should be high or low. At least cold storage is a good management facility. Apart from this, cleaning where the fish is over is also very important.
Machli Aur Ehtiyat Because if all these things are not clear, fish may enter different germs that affect the ultimate and nutrition of the fish. For this reason, fish-catching equipment ‘boat and Collada storage must be completely eradicated. Apart from this, the fishermen should also take care of their hands.
Machli Aur Ehtiyat If the fish has been caught for a long time, such a fish may have poisoned food.
Machli Aur Ehtiyat Attempts should be taken to keep the fish cooked for long or without a refrigerator. The internal organs of the fish, such as stomach ‘stomach’, ‘goggles’ and oats should not be used as food because they There are germs and their diet can lead to abdominal pain ‘ultimate’ manual ‘and’ ‘gas”.
Machli Aur Ehtiyat In this case, the risk of a common disease such as Half or Yaksav in Finland, Russia ‘Soyen’, islands of the Northwest Europe, is common in those countries where the population of the ocean is The edges or the corners are on the ground, and the main causes of this disease are water pollution and theft.
Machli Aur Ehtiyat It feels very painful in the legs’ leg and waist veins and the duration of which is usually 24 hours. Sometimes there are tears. The color of the skin becomes black or brown and it is known as’ Perch ‘Bream (Bream) ) ‘Rough’ is from Turbot ‘and fish called Lake Trout.
Machli Aur Ehtiyat Since these fish are planted on contaminated and robbery, and they also contain edible living creatures, so they enter the fish body with food and gradually affect the meat of the fish.
Machli Aur Ehtiyat Actually, plants planted in contaminated water, blueprint, algae etc, keep a toxic substance in the water, which enters the body of the fish with food in the body, and this food makes people sick Hunting occurs. In the pool of fish should not be contaminated water, because it reduces oxygen in the water and there is a slight impact on the development of fish.

Machli Aur Ehtiyat Chronic pollution or immunity caused by various bacterial diseases in the fish. They are born and eating such a fish, man’s body becomes a victim of various diseases and it is a human being. Can cause severe harm.

Date published: 01-02-2019

Source Urdupoint...

Tags
Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close