Face & Skin Issues

Jhulsi Huwi Jild Ka Ilaj

Jhulsi Huwi Jild Ka Ilaj

جھلسی ہوئی جلد کاعلاج

Jhulsi Huwi Jild Ka Ilaj

بتول حسین: 
انسان کو خدانے اشرف المخلوقات سے بنایا ہے اور اُس نے اپنی عقل اور دماغ کے سہارے خوب ترقی کی ہے اور یہ تسلسل برقرار ہے۔ انسان اپنے ارد گرد گروجو کچھ دیکھتا اور محسوس کرتا ہے وہ اُسے اپنی تحقیق کا حصہ بھی بناتا ہے ۔ مثال کے طور پر کنگروفطری طور پر اپنے نوازئیدہ بچے کو ولادت کے بعد ایک تھیلی میں ڈال کر پرورش کرتے ہیں جو اسی غرض سے مادہ کے پیٹ کے ساتھ لگی ہوتی ہے، جس میں وہ اپنے بچے اٹھانے کے ساتھ لگی ہوتی ہے، جس میں وہ اپنے بچے اٹھاتے پھرتی ہے۔دراصل کنگروکابچہ انسان کی چھنگلی کے برابر ہوتا ہے اور جب تک چلنے پھرنے کے قابل نہیں ہوجاتا وہیں پڑا دودھ پیتا رہتا ہے اور اس طرح اُس کی نشوونما ہوتی رہتی ہے۔ آج کل جسم کا کوئی عضو متاثر ہونے کی صورت میں اُس عضو کی پیوندکاری کی تکینیک استعمال کی جاتی ہے مگر حال ہی میں برازیل میں ڈاکٹروں نے ایک شخص کو معذور ہونے سے بچانے کے لیے حیرانکن تیکنیک کو آزمایا ہے۔

جنوبی برازیل کے علاقے اور لینزمیں مقیم 42 کارلوس ماریوٹی نامی شخص کے بائیں ہاتھ کی پوری کھال دفتر میں ایک حادثے کے باعث چھل گئی تھی۔ عموماََ ہاتھ کٹ جانے پر اُس کا جرنامشکل ہوتا ہے مگر ڈاکٹروں نے اُسے معذوری سے بچانے کے لیے اُس کا وہ ہاتھ پیٹ کے اندرڈال کرسی دیاتاکہ جلد دوبارہ اُبھر سکے اور مریض ہاتھ سے محروم نہ ہو۔ اب یہ ہاتھ پیٹ کہ اندر نرم ٹشوز کی تھیلی میں چھ ہفتوں تک رہے گا جس کے بعد حالات کا جائزہ لیاجائے گا۔
اس انوکھا آپریشن کرنے والے ڈاکٹڑبورس برنانڈو کے مطابق کارلوس ایسی انجری کا شکار ہوا تھا جس کے باعث اُسکی ہتھیلی اور ہاتھ کی پشت پر کھال ختم ہوگئی تھی جس سے ہڈیاں اور رگیں نظر آنا شروع ہوگئی تھیں۔ اُن کاکہنا تھا کہ یہ بہت بڑی انجری ہے اور ہمیں اس کی بحالی کے لیے واحد طریقہ اسے پیٹ میں ڈال دینا آیاکیونکہ باہر رہنے کی صورت میں انفیکشن کاخطرہ تھا جس کے باعث ہاتھ کا کاٹنا پڑتا۔
اب کارلوس سانتا اوٹیلیاہاسپٹل میں چھ ہفتوں تک مقیم رہیں گے اور وہ خود کو خوش قسمت شخص سمجھتے ہیں ۔ اُن کاکہنا ہے کہ میں اب بھی حادثے کے بارے میں سوچ کر جذباتی ہوجاتا ہوں مگرجب ڈاکٹروں نے مجھے ہاتھ کی محرومی کے بارے میں بتایا اُس وقت مجھے اُس کی سنگینی کااحساس ہوا۔ اب اُس ہاتھ پیٹ پر ایسے ہے جیسے ” جیب میں ڈالا گیا ہو“ اور ڈاکٹروں نے اُسے کہا ہے کہ وہ آہستگی سے اُسے حرکت دیتا رہے تاکہ وہ اکڑ نہ جائے۔ کارلوس کے مطابق اپنے جسم کے اندر انگلیوں کوحرکت دینا بہت عجیب اور خوفناک لگتا ہے۔

تاریخ اشاعت: 2016-04-16

  1. Garam Pani Aur Shahad Ke Karishme

Jhulsi Huwi Jild Ka Ilaj By Bilawal Hussain:
The human being has been created from the universe and has progressed well with its mind and mind, and it is continuous. Man looks at the gurus around him and feels he also makes it a part of his research. For example, kungarthori raises his beloved child into a bag after birth, which is accompanied by a substance stomach, in which he is engaged with raising his child, in which he Pick up your baby
Jhulsi Huwi Jild Ka Ilaj Actually, the ringrobe is like a man’s eye, and he does not have to drink milk and drinks as long as he is unable to walk. Nowadays, if a body is affected, it is difficult to diagnose the episode, but doctors in Brazil have recently tested a tricky to save a person from disability.
Jhulsi Huwi Jild Ka Ilaj The 42-year-old Carlos Matee, a South African suburb and a linguist, left the entire skull of a left-hand office in the office. Usually, when it comes to hand cuts, it is a disease, but the doctors have a hand inside their belly to save them from disability. They can not regain the skin again and the patient does not lose their hands. Now this hand stomach will remain in soft tissue bag for six weeks, after which the situation will be reviewed.

Jhulsi Huwi Jild Ka Ilaj Carlus was suffering from a score drop, according to Dartborg Bornand, who was performing this unique operation, due to which the skin was tightened on the back and hand, causing bones and veins to begin to appear. He had to say that this is a big engine and we have to stomach the only way to restore it, because there was an infection in the case of infection, due to which the hands had to be cut.

Jhulsi Huwi Jild Ka Ilaj Carlos will now be held for six weeks in Santa Othellyasthan and he is considered to be a lucky person. He says that I still feel passionate about the accident, but when the doctors told me about the loss of hands, I felt serious about this. Now, this hand stomach is like “pockets in the pocket” and the doctors have told him to slowly move it so that he should not be shaken. According to Carlos, it is very strange and awful to tear the fingers inside your body. Jhulsi Huwi Jild Ka Ilaj 

Date published: 2016-04-16

Source UrduPoint

Tags
Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close