Eye Problems and Treatment

سیاہ چھائیوں سے بچاؤ

Health Avoid From Dark Spot

سیاہ چھائیوں سے بچاؤ

 Health Avoid From Dark Spotسیاہ چھائیوں سے بچاؤ۔
جھریوں کی طرح سیاہ چھائیاں بھی چہرے کو بدنما کرتی ہیں جو وٹامن بی اور ائرن کی وجہ سے نمودار ہوتی ہیں ان کے لیے پھل کھانا اور دودھ پینا بڑا مفید ہے ۔کچھ عورتوں کی آنکھوں کے ارد گرد سیاہ حلقے اور اس طرح کی لکیریں پڑ جاتی ہیں کہ کوے کا پنجہ بنا ہوا دکھائی دیتا ہے۔ان لکیروں کو دور کرنے کے لیے فرانسیسی عورتیں اور صبح چہرہ دھونے کے بعد ٹھنڈے پانی سے کپڑا بھگو کر اپنی آنکھوں پر رکھتی ہیں اور پھر انگلیوں کی پوروں پر جھریاں دور کرنے والی کریم (Anti.Wrinkle Cream) سے ہلکا ہلکا مساج کرتی رہیں۔آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں یا لکیروں کے لیے مندرجہ ذیل نسحنہ بھی مفید ہے۔عرق لیموں میں روغن چنبیلی کے چند قطرے ملا کر اسے رات سونے سے پہلے آنکھوں سے ارد گرد ہلکا ہلکا مساج کریں۔

اس مقصد کے لیے ایک نسحنہ یہ ہے کہ کچے آلو کا ایک ٹکرا کلوکش کرلیں۔اور اسے ململ کے کپڑے میں باندھ کر آنکھوں پر رکھیں۔پندرہ منٹ تک رکھا رہنے دیں۔ململ کے ٹکڑے کو تازہ نارنگی کے رس میں بھگو کر آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں یا لکیروں پر رکھنا بھی مفید ہے۔

بعض خواتین چہرے کے کیلوں اور مہاسوں کی وجہ سے پریشان رہتی ہیں اور بعض تلوں کی کثرت کی وجہ سے،کچھ دوسری خواتین کے لیے چہرے پر سیاہ روئیں وبال جان بن جاتے ہیں۔ جلد سے متعلق اس قسم کی بے شمار شکایات خواتین کی لاحق رہتی ہیں۔مہاسے چہرے کی خوبصوتی کے دشمن ہیں۔یہ بیماری زیادہ تر جوان لڑکے لڑکیوں کو ہوتی ہیں۔اسی مرض کا انحصار جلد کی بناوٹ پر ہے۔جن لوگوں کے چہروں پر مہاسے نکلتے ہیں ان کی جلد چکنی ہوتی ہیں چکناہٹ کی وجہ سے لوگ صابن زیادہ استعمال کرتے ہیں جس سے مرض بڑھتا ہے۔مہاسوں کے مرض میں چہروں پر چھوٹے بڑے دانے نکل آتے ہیں ۔ناسمجھی کی وجہ سے لوگ ان دانوں کو دبا دبا کر ختم کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور ان کو لوچتے ہیں جس سے دانوں میں پیپ پڑ جاتی ہیں۔جو افراد مہاسوں کی تکلیف میں مبتلا ہوں انہیں چاکلیٹ تلی ہوئی چیزیں آلو،چاول اور ہر چکنی چیز سے پرہیز کرنا چاہیے۔وہ گوشت انڈا مچھلی کھائیں۔صابن کا استعمال دن میں ایک بار کریں۔البتہ بیسن سے منہ دھوئیں۔اگر ابتدا میں ہی مہاسوں کا علاج نہ کیا جائے تو چہرے پر دھبے پڑجاتے ہیں یہ دھبے لاعلاج ہیں،مہاسوں کے علاج کے لیے اینٹی بائیوٹک(Antibiotic) دیا جاتا ہے اور مہاسوں پر لگانے کے لیے لوشن بھی دیتے ہیں۔چکنی جلد اور مہاسوں کے لیے ایک اور نسحنہ درج ذیل ہیں:
میدہ چائے کے تین چمچے،بیسن تین چمچے،دارچینی پسی ہوئی،ہلدی ایک چمچہ۔
ترکیب: مندرجہ بالا اشیاء کو ملا کر رکھ لیں۔جب استعمال کرنا چاہیں تو پانی میں ملا کر لئی سی بنالیں اور اس میں دو قطرے عرق لیموں اور دو قطرے روغن چنبیلی ملالیں۔اس ابٹن کو چہرے پر ملیں۔اس سے دن میں دو بار منہ دھوئیں لیکن تولیے سے خشک نہ کریں۔جب چہرہ ہوا سے خشک ہوجائے تو پسی ہوئی لیپ کو لیموں کے عرق میں ملا کر چہرے پر اسٹرنجنٹ کے طور پر لگائیں۔جیساکہ اس سے بہشتر بھی عرض کیا جاچکا ہیں کہ جلد کا خوبصورتی سے نہایت گہرا تعلق ہے ،صحت اچھی ہے تو جلد بھی اچھی ہے۔اگر آپ چاہتی ہے کہ آپ کی جلد خوبصورت اور ملائم رہیں تو سب سے پہلے اپنی صحت پر توجہ دیجیے۔صحت ٹھیک ہوگی تو جسم کا ہر عضو ٹھیک کام کرے گا۔صحت کو برقرار رکھنے کے لیے حفظان صحت کے اصولوں کو جزو زندگی بنالئے۔روزانہ ورزش،دھوپ،اور تازہ ہوا صحت کے لیے نہایت ضروری چیزیں ہیں۔سولہ سترہ برس تک کی لڑکیوں کی جلد عام طور پر بہت چکنی ہوتی ہیں۔رخساروں سے چکنائی خارج ہوتی رہتی ہیں۔اس عمر میں کیل مہاسے بھی نکلتے ہیں۔اگر کوئی خاص جسمانی عارضہ یا نقص نہ ہوتو منہ کے کیل مہاسے بیس بائیں کی عمر میں خود بخود ختم ہوجاتے ہیں۔ جلد کی چکنائی سے محفوظ رکھنے کے لیے دن میں پانچ چھ بار میڈیکیٹڈ کریم استعمال کرنی چاہیے۔عام طور پر منہ دھونے کے لیے ٹھنڈا پانی استعمال کریں لیکن دن میں ایک بار گرم پانی کا استعمال ضرور کرنا چاہیے تاکہ چہرے کی چکنی کثافتیں اچھی طرح صاف ہوجائیں۔اگر چہرے پر پھنسیاں اور کیل کافی مقدار میں ہوں تو دن میں تین بار میڈیکیٹڈ سوپ سے منہ دھونا کافی ہے۔اس کے بعد چہرے کی خوب صفائی کرنی چاہیے تاکہ صابن کے ذرات جلد میں پھسے نہ رہ جائیں۔اگر پھنسیوں کے منہ سیاہ نقطے سے بن جائیں تو یہ اور بھی بدنما لگتی ہیں۔بڑی تکلیف کا باعث بنتی ہیں۔اس حالت میں چہرے پر روغن زیتون کی مالش کرنی چاہیے۔اس سے پھنسیاں نرم ہوجائیں گی۔پھر اچھی طرح صابن سے چہرے کو دھوڈالیں۔انگشتشہادت پر ٹیشو پیپر لپیٹ کر آہستہ آہستہ ان دانوں کو دبائیں۔اسی طرح پھنسی کے منہ سے کالے رنگ کی کیل خارج ہوجائے گی۔ان کیلوں کو نکالنے کے بعد شیر گرم پانی میں دو تین قطرے ڈیٹول شامل کرکے چہرے کو دھوئیں اور صاف کرکے اس پر کلی ہیٹ پاؤڈر لگالیں۔

تاریخ اشاعت: 2017-09-06

Health Avoid From Dark Spot Avoid black patches
Black barks like rocks also disregard the face that appear due to vitamins B and Aeronut, it is very useful for them to eat fruit and milk. There are black circles and such lines around the eyes of some women. It looks like a pillow is made. They remove fabrics from fried women and frying in the morning after washing the lines and put them on their eyes, and then remove the hair on their fingers (Anti Wrinkle Cream keeps working lightly. The following version is also useful for black circles or lines around the lips. Discard the lighter massage can mix a few drops of oil around her eyes before the night blooming jasmine.

Health Avoid From Dark Spot For this purpose, a prescription is to make a bump of rough potatoes. And keep it on the eye, and keep it on the eyes. Keep it for 15 minutes. Beat the mixture in fresh orange juice around the eyes. It is also useful to keep on black circles or lines.

Health Avoid From Dark Spot Some women are worried about the face of nails and acne, and due to the abundance of some teeth, some other women become aware of the face of the blackface. There are many complaints related to this type of skin related to women. There are enemies of beauty in the face of this face. These diseases are mostly young boy girls. This disease depends on the skin of the skin.

Health Avoid From Dark Spot On the faces of people They come out quickly, they are used to taste skin due to lubrication, people use excessive soap due to which the disease increases. Small drainage comes out on the faces of the patients. Due to nausea, people can eliminate them by pressing them. They try and drive them, which cause pepper in the grains. Those who suffer from acne suffer from chilly stuffed potatoes, Rice and all tasteful things should be avoided. They should eat the meat of the fish.

Health Avoid From Dark Spot Use the specimen once a day. Wash the mouths of the basin once again. If you do not treat acne in the beginning, then the spots are poured out on the face. There are antibiotics given to the treatment of acne and give lotions to apply on acne. Another version for the skin and acne is as follows:
Three tea grams, basin three spoons, curded curd, turmeric one spoon.
Recipes: Mix the above items. When you want to use,

Health Avoid From Dark Spot make a mixture in water and take two drops of dough and two drops of honey chenbali. This should be found on the face. This is twice a day. Wash the mouth but do not dry it with a towel. When the face gets dry from the air, mix the leaked lime in the stroke of lime and put it on the face as a student on the face. It is also said that the beauty of the skin is very deep There is a relation, health is good if it is good. If you want your skin to be beautiful and healthy, first of all, pay attention to your health. Every section of the body will work fine. To maintain health, make hygiene life-saving habits.

Health Avoid From Dark Spot There are essential things for everyday exercise, sunglasses, and fresh health. For the seventh year, It is very tasting. Chickens are removed from the poultry. These days, nail acne also comes out. If there is no particular physical disorder or an error, the nail nails of the mouth automatically end up at the left of the left. In order to keep the skin safe from the skin, it should be used five times a day, a creamy cream. Use cool water to wash mutually, but use hot water once a day, so that the face of the face is well cleaned.

Health Avoid From Dark Spot If the face is stuck and the nail is enough, then it is enough to wash the face twice a day with the recommended soup. After that, the face should be cleaned so that the soap particles should not be stuck in the skin. If you become a sign, it seems even worse.

Health Avoid From Dark Spot There is a problem of pain. In this case, the oil of olive oil on the face It will soften the sticks. Then wash the face with soap so well. Wrap the tissue paper on the slide and slowly press these grains. Similarly, the mouth of the grinding nails will remove the nail. After extracting, add two drops of dolge in the hot water to the lion and wash the face and apply it with pure heat powder.

Date published: 2017-09-06

Source UrduPoint

Tags
Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close