Health Tips Symptoms and Treatment

Diabetes Type 1 Ya Type 2

ذیابیطس ٹائپ 1یا ٹائپ2؟

Diabetes Type 1 Ya Type 2

ذیابیطس ٹائپ 1یا ٹائپ2؟

Diabetes Type 1 Ya Type 2

ٹائپ 1اور ٹائپ 2شوگر کی بیماری ٹائپ 1
یہ زیادہ تر نوجوانوں اور بچوں میں پائی جاتی ہے ۔اس بیماری میں انسانی جسم یا تو بہت ہی کم یابالکل ہی انسولین نہیں بنا سکتا۔شوگر کی بیماری ٹائپ 1کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں مثلاً یہ خاندانی اثریعنی وراثت میں چلنے والی بیماری بھی ہوسکتی ہے ۔
ٹائپ 1دراصل ایک وائرس ہے جس کی ساخت اور خاصیت کی مشابہت پنکریاز کے Beta Cells
سے ہوتی ہے ۔

جب یہ وائرس جسم میں داخل ہوتا ہے تو قوت مدافعت کا نظام قدرتی طور پر جس طرح کسی بیرونی وائرس کے خلاف برسر پیکار ہوتا ہے اسی طرح احتجاج کرتا ہے اور جسم کو اس وائرس سے بچانے کے لئے فوری طور پرAntibodiesبنانا شروع کردیتا ہے ،وہاں وہ پنکریاز کے بیٹا سیلز کو (وائرس سے مشابہت کی وجہ سے )ختم کردیتا ہے ۔

جس کا خطرناک عمل ٹائپ 1شوگر کی بیماری کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے ۔

اس بیماری کے مریضوں کو زندگی بھرانسولین کے انجیکشن لینے پڑتے ہیں ۔
شوگر کی بیماری ،ٹائپ2
یہ مرض عام طور پر بالغوں اور بوڑھوں میں دیکھا گیا ہے ۔اس بیماری کے آغاز کی وجوہات میں خاندانی وراثت ،موٹاپے کی بیماری اور جسمانی ورزش کا فقدان شامل ہے ۔اس بیماری میں جسم انسولین ہارمون تو بناتا ہے لیکن انسولین جسم میں ٹھیک انداز سے کام نہیں کرتی ۔جس وجہ سے خون میں انسولین کی مقدار کم ہونے لگتی ہے اور گلوکوز کی مقدار بڑھنے لگتی ہے ۔
شوگر کی بیماری ٹائپ 2کا علاج عموماً فوڈتھراپی اور دوائی (اینٹی ذیابیطس)سے کیا جاتا ہے ۔
اگر خدانخواستہ کسی کو شوگر ہوجائے تو وہ کیا کرے؟
ظاہر ہے کہ انسانی جسم میں بعض اہم تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں ۔ایک صحت مند جسم میں جگر خود بھی گلوکوز پیدا کرتا ہے اور اس گلوکوز سے توانائی ملتی ہے لیکن شوگر کی بیماری کی وجہ سے جگر میں گلوکوز کی پیداوار بند ہوجاتی ہے ۔
خون میں گلوکوز کی مقدار جب 160ملی گرام /ڈیسی لیٹر کی حد تک پہنچ جائے تو گلوکوز Urineکے راستے خارج ہوجاتا ہے ۔
شوگر کے مرض میں بھوک کی زیادتی کی وجہ یہ ہے کہ چونکہ جسمانی سیلز کے اندرگلوکوز کی پیداوار بند ہوجاتی ہے ۔جسم کو درکار انرجی میسر نہیں آتی اس لئے بار بار بھوک لگتی ہے ۔
جسمانی تھکاوٹ کا احساس بھی بڑھ جاتا ہے ۔انرجی یعنی توانائی مہیا نہیں ہوپاتی ۔مریض کا وزن کم ہونے لگتا ہے ۔جسمانی فیٹ اور پروٹین کو انرجی کا ذریعہ بنا لیتے ہیں اور مریض کا وزن کم ہونے لگتا ہے ۔
مریض کے Urineمیں شدید بدبو کی بڑی وجہ کیٹون ایسڈز (جسم میں جب Fatsٹوٹتے ہیں تو کیٹون ایسڈز پیدا ہوتے ہیں )کی موجودگی ہوتی ہے جو Urineکے راستے جسم سے خارج ہوتے ہیں ۔
شوگر میں غذا کا انتخاب کیسا ہو؟
ایسے غذائی اجزاء جیسے کاربوہائیڈریٹس ،فیٹ اور پروٹین مل کر غذا کو مکمل روپ دیتے ہیں اور ان کے کھانے سے خون میں گلوکوز کی سطح پر اثر پڑتا ہے ۔
1گرام کاربوہائیڈریٹس کھانے سے جسم کو 4کلو کیلوریز انرجی مل جاتی ہے ۔1گرام فیٹ کھانے سے 9کیلوریز یا 37کلوانرجی مل سکتی ہے ۔البتہ سیچوریٹڈ فیٹس سے مکمل پر ہیز ضروری ہے جیسے گوشت کی چربی ،گھی ،مکھن ،انڈے کی زردی وغیرہ نہیں کھانے چاہئیں ۔
1گرام پروٹین کھانے سے جسم کو 4کیلوریز اور 16کلوانرجی ملتی ہے ۔پروٹین گوشت ،دال ،دودھ اور پنیر وغیرہ سے مل جاتا ہے ۔
دن میں پانچ سے چھ بار کھانا تقسیم کرکے (یعنی بیک وقت پیٹ نہیں بھرنا)کھانا اچھا ہے ۔
فائبر والی غذائیں جیسے سبزیاں ،پھل ،دالیں ،مچھلی اور پھلیاں غذا کا حصہ بنانا چاہئے۔
نمک کی مقدار بھی کم کرنی ضروری ہے ۔دودھ اور اس سے بنی مصنوعات سے چکنائی علیحدہ کرکے کھانا چاہئے ذیابیطس کے مریضوں کے لئے تیار شدہ خصوصی غذاؤں اور وزن کم کرنے والی خوراک سے پرہیز کریں مثلاً ڈائٹ رس ملائی ،مٹھائیاں اور چاکلیٹ نہ کھائیں ۔
چہل قدمی کو شعار بنالیں تو مرض پر قابو پانا قدرے آسان ہوجاتا ہے۔

تاریخ اشاعت: 2019-31-01

Related Articels

Diabetes Type 1 Ya Type 2 Type 1 and type 2 sugar disease type 1
It is found in most of the youth and children. In this disease the human body can not produce very small amounts of insulin. Sugar disease has many reasons for type 1, for example, it may have inherent illness. .
Type 1 is actually a virus whose structure and properties of imitation Panthera Beta Cells
Is from

Diabetes Type 1 Ya Type 2 When this virus enters the body, the immune system naturally acts as an antioxidant against an external virus, and starts making Antibodies instantly to save the body from this virus, there The beta son of Pinarkays eliminates sales (due to the imitation of the virus).

Diabetes Type 1 Ya Type 2 Its dangerous procedure appears in type of sugar disease.

Diabetes Type 1 Ya Type 2 The patients of this disease have to take full advantage of life-consuming injections.
Sugar disease, type 2
This disease is usually seen in adults and adolescents .This causes the beginning of the disease involving the lack of family heritage, obesity and physical exercise .In this disease the body makes insulin hormone but in the insulin body properly Does not work .While the amount of insulin in the blood starts to decrease and the glucose volume increases.
Diabetes Type 1 Ya Type 2 Sugar disease type 2 is usually treated with foodstuffs and medicines (anti-diabetes).
What should he do if the dentist gets some sugar?
It is obvious that some important changes in the human body occur. In a healthy body, the liver itself also produces glucose, and this glucose gets energy, but due to sugar disease, the liver produces glucose.
The amount of blood glucose reaches 160 mg / dc liter if the glucose erases the path of Urine.
The reason for abortion on sugar disease is that since the production of inorganic cells in the cellular cells is closed, the energy does not require energy. It is often hungry.
Diabetes Type 1 Ya Type 2The feeling of physical fatigue increases too. Energy does not provide energy. The patient’s weight starts to decrease .Chronic fatty and protein make the source of energy and the patient starts to lose weight.
Diabetes Type 1 Ya Type 2The cause of severe acute illness in the patient’s urine is the presence of keton acid (when body fats breaks if catson acids are born) which are exhausted from the body of Urine.
How is the choice of diet in Sugar?
These nutrients such as carbohydrate, fat and protein feed the food together and their diet affects blood glucose levels.
Diabetes Type 1 Ya Type 2Eating 1 gram carbohydrates, the body gets 4kg calorie energy. 1 grams of fat can be found with 9 calories or 37 kilograms. It is important to eat whole fat from fatty fatty fat, butter, butter and eggs etc..
Diabetes Type 1 Ya Type 2Eating 1 gram protein, the body gets 4 calories and 16 kilograms. The protein is found with meat, pulses, milk and cheese etc.
Diabetes Type 1 Ya Type 2It is good to distribute food for five to six times (not to stomach once again).
Fiber-like foods such as vegetables, fruits, pulses, fish and beans should be part of the diet.
It is important to reduce the amount of salt. It should be separated from the blood and the products made by the diet and should eat special foods and weight loss diet prepared for diabetes, such as dye juice, do not eat sweets and sweets.
Diabetes Type 1 Ya Type 2If you take a walk in a walk, control your disease, it becomes very easy.

Date published: 2019-31-01

Source Urdupoint...

Tags
Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close