Health Tips Symptoms and Treatment

Chakootra Health Tips

Chakootra Health Tips

چکوترا

Chakootra Health Tips چکوترے میں شامل اجزاء ہماری صحت کے لیے تو اہم ہیں ہی ،ساتھ حسن کے لیے بھی ان کی افادیت بہت زیادہ ہے ۔چکوترے کے چھلکوں کا سفوف تیار کرکے اُس کے رس میں ملا لیں ۔حساس جلد کی صورت میں کچھ مقدار گلیسرین کی بھی شامل کرلیں ،روزانہ رات کو سوتے وقت چہرے پر اس آمیزے کا لیپ کریں اور صبح ٹھنڈے پانی سے چہرے کودھولیں ۔یہ آمیزہ چند ہفتوں تک استعمال کرنے سے جلد پر تازگی لوٹ آتی ہے ۔


طبی ماہرین نے مسلسل تجربات کے بعد انکشاف کیا ہے کہ سٹرس فروٹ (Citrus Fruit)میں موجود تیزابیت کا عنصر بڑھاپے کے خلاف ڈھال ہوتا ہے ۔ان پھلوں میں انناس ،لیموں ،نارنگی ،مالٹا ،کینو اور چکوترا شامل ہیں ۔
اس ضمن میں رسیلہ پھل چکوترا یعنی ”گریپ فروٹ “اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اس پھل کے رس میں ایسی معدنیات ،نمکیات اور وٹامن کا ذخیرہ محفوظ ہے جو انسانی جسم کے خلیاتی نظام کی توڑ پھوڑ کے عمل کو محدود کردیتا ہے ۔

چکوترے کے کھارے پن میں ایسے اجزاء پائے جاتے ہیں جو نظامِ ہضم کو نقصا ن پہنچا نے والے جراثیم کو روکتے ہیں ۔ایک درمیانی سائز کے چکوترے میں اٹھارہ ملی گرام (18mg)فاسفورس شامل ہوتا ہے ۔جوہڈیوں کے لئے مفید ہے ۔
چکوترے کا رس اور گودا تو فائدہ مند ہے ہی ،لیکن اس کے چھلکے بھی نزلہ ،زکام اور موسمی امراض سے تحفظ فراہم کرنے کا قدرتی ذریعہ ہیں ۔ماہرین کے مطابق ہر کھانے کے بعد چکوترے کا رس استعمال کرنے والے افراد اپنا زائد وزن کم کرنے میں کامیاب رہتے ہیں ۔دراصل جو ہار مونز جسم میں موٹا پے کے باعث بنتے ہیں ،چکوتر ا اُ ن کے خلاف مزاحمت پیدا کرکے جسم میں موجود زائدچربی کو گھٹانے اور وزن کو
متوازن رکھنے میں معاونت کرتا ہے ۔چکوترے میں موجود وٹامن سی جسم کو مختلف وائرس (Viruses) سے تحفظ فراہم کرتا ہے ،خون کی روانی کو معتدل رکھتا ہے اور خون کی شریانوں اور پٹھوں پر جمع ہونے والی مضر صحت چکنائی کو بتدریج تحلیل کرنے میں مفید ہے ۔
رسیلے اور ترش پھلوں کا سب سے اہم جز ”اسکارب ایسڈ “(Ascorbic Acid) ہے جو جسم کے پٹھوں ،عضلات اور ہڈیوں کی افزائش کے لیے ضروری ہے ۔ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ایسڈ تکسیدی (آکسیڈیشن )مادوں کا خاتمہ کرتا ہے ۔مانع تکسید ہونے کی وجہ سے یہ جسم پر حملہ آور ہونے والے جراثیموں کا خاتمہ کرتا ہے ۔”اسکاربک ایسڈ “(Ascorbic Acid)کی خاص مقدار کی انسانی جسم کو ہر روز ضرورت ہوتی ہے ۔
ایک اندازے کے مطابق درمیانے سائز کے ایک سنگترے یا چکوترے میں تقریباً 107فیصد وٹامن سی موجود ہوتا ہے ۔جس کے تجزیہ سے معلوم ہوتا ہے کہ وٹامن سی کی نصف سے زائد مقدار اسکاربک ایسڈ Ascorbic Acidپر مشتمل ہوتی ہے ۔
اسکاربک ایسڈ (Ascorbic Acid)سے تیار ادویات جلد کی خارش کے علاج کے لیے استعمال کی جاتی ہیں ۔
کینسر کے خلاف ایک ڈھال
ماہرین غذائیت کے مطابق ایک گلاس چکوترے کارس خون کو ناصرف بتدریج صاف کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے بلکہ اس میں موجود چربیلے مادوں کو توڑ کر خون کو گاڑھے پن سے محفوظ رکھتا ہے ۔چکوترے کا رس اور گودا سر طان میں بھی مفید بتایا جاتا ہے ۔
ویسے تو تقریباً تمام اقسام کے پھل اور سبزیاں بیماریاں کے خلاف قوتِ مدافعت فراہم کرتی ہیں ،لیکن چکوترے کے متعلق تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ یہ رسیلا پھل سرطان کے خلیوں کی افزائش پر اثر انداز ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔
چکوترا پان ،سگریٹ اور دیگر نشہ آور اشیاء کے شوقین افراد کو نکوٹین سمیت دیگر مضر صحت اجزاء کے نقصاندہ اثرات سے محفوظ رکھتا ہے ۔اس پھل کے استعمال سے نشے کی طلب میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر نشے کے عادی مریض روزانہ چکوترے یا سنگترے کے رس کا وافر مقدار میں استعمال شروع کردیں ،تو نشے کی طلب میں کمی ہونے لگے گی ۔روزانہ کھانے کے بعد چکوترے کا استعمال خون میں نکوٹین کی مقدار کو کم کرنے کا باعث بنتا ہے ۔یہ تو سب ہی جانتے ہیں کہ خون میں نکوٹین کی مقدار مضر صحت ہوتی ہے ۔قدرت نے اس کا علاج چکوترے کی صورت میں پیدا کیا ہے ۔چکوترے کا چاہے رس نکال کر پیا جائے یا گودا کھا یا جائے ،یہ دونوں صورتوں میں مفید ہے ۔
چکوترا گلوکوز کے حصول کا ذریعہ
چکوترا اپنے اندر بھر پور توانائی رکھتا ہے اور اس میں گلوکوز بھی شامل ہے ۔گلوکوز انسانی صحت کے لیے اہم جز ہے ۔
چکوترے میں پائے جانے والے وٹامن سی ،گلوکوز اور وٹامن بی کی وافر مقدار جلد کی بیرونی سطح کو شفاف ،صحت مند اور داغ دھبوں سے محفوظ رکھتی ہے ۔اگر صبح نہار منہ اچھے قسم کے چکوترے کی پھانکوں پر پسی ہوئی سیاہ مرچ چھڑک کر کھائی جائے تو بھوک میں اضافہ ہوتا ہے ۔اس کے رس میں شہد ملا کر پینا جسمانی کمزوری کے لیے مفید ہے ۔روزانہ چکوترا کھانے سے صحت مند خون چہرے سے نمایاں ہوتا ہے ۔
ماہرین غذائیت کے مطابق چکوترے میں موجود اجزاء Flavonoidsکا کردار بہت اہم ہے ۔یہ مختلف جراثیموں کے خلاف عمل کرتے ہوئے قوتِ مدافعت بڑھاتا ہے ۔مضر کو لیسٹرول کو متوازن رکھتے ہوئے دل کے ممکنہ دوروں سے محفوظ رہا جا سکتا ہے ۔یہ جسم میں گلوکوز کی مقدار کو اعتدال سے بڑھنے نہیں دیتا اور اس طرح ذیابیطس کے مرض میں مبتلا افراد کی آنکھوں میں موتیا اُترنے کے عمل کو بھی روکتا ہے ۔
چکوترے میں وٹامن سی کے علاوہ پوٹا شیم بھی پایا جاتا ہے ۔اس کے استعمال سے بلڈ پریشر متوازن رہتا ہے ۔چکوترے کے استعمال سے نیند بھی اچھی آتی ہے ۔پر سکون نیند انسانی صحت پر مثبت اثرات مرتب کرتی ہے ۔
چکوترے کا باقاعدہ استعمال جسم کی اضافی چربی ختم کرکے وزن کو متوازن رکھتا ہے ۔اس میں موجود مخصوص اجزاء جنہیں Phytochemicalsکہا جاتا ہے ،کی موجودگی انسان کو زیادہ عرصے تک جوان اور توانا رکھتی ہے۔
چکوتر ا اور دانتوں کا علاج
چکوترا دانتوں اور مسوڑھوں کی بیماریوں میں مفید ہے ۔اس میں موجود وٹامن سی خون رستے مسوڑھوں کو درست کرتا ہے ۔اس کے اینٹی آکسیڈنٹ اثرات مسوڑھوں کو جلد ٹھیک کرنے میں معاونت کرتے ہیں ۔ماہرین کے مطابق مسوڑھوں کے امراض میں مبتلا لوگ اگر دو ہفتوں تک دو عدد چکوترے روز کھالیں تو اس سے ان کے دانتوں سے خون بہنا ختم ٹھیک ہو سکتا ہے ۔
واضح رہے کہ مسوڑھوں کی بیماریوں کی وجہ سے بعض افراد کئی دانتوں سے محرورم ہوجاتے ہیں ۔چکوترے استعمال کرنے والے افراد دانتوں اور مسوڑھوں کے امراض سے محفوظ رہتے ہیں ۔پیٹ کی اکثر بیماریوں دانتوں کے امراض سے ہوتی ہیں ۔
خواتین روز مرہ کی خوراک میں چکوترے کا استعمال ضرور رکھیں ۔
چکوترے کے چھلکوں سے ایسے مربہ جات تیار کیے جاتے ہیں جو خصوصاً معمرافراد ،بچوں اور مریضوں کو ٹھنڈے موسم کے مضر اثرات سے محفوظ رکھتے ہیں ۔چونکہ چکوترے کے استعمال سے بلڈ پریشر متوازن رہتا ہے اور نیند بھی اچھی آتی ہے اور نیند حسن وصحت کے لیے بہت ضروری ہے ۔پر سکون اور متوازن نیند لینے والی خواتین کی صحت بھی اچھی ہوتی ہے اور دلکشی میں بھی اضافہ ہوتا ہے ۔لہٰذا چکوترے کو اپنی روز مرہ کی غذا میں شامل رکھیے ،یہ توانائی سے بھر پور پھل بہت کم مدت کے لیے آتا ہے اور جلد ہی غائب ہوجاتا ہے ۔لہٰذا جب تک چکوترے دستیاب ہیں ،انہیں خوب استعمال کرتے رہیں کیونکہ یہ مفید پھل ہے ۔
چکوترے کی اسی اہمیت وافادیت کے باعث مغربی دنیا میں اسے ”فروٹ آف لائف “بھی کہا جانے لگا ہے ۔

تاریخ اشاعت: 2019-01-23

Chakootra Health Tips
pomelo
Chakootra Health Tips The ingredient ingredients are important for our health as well, their utility is very good for beauty also. Prepare cholesterol cholves and mix it in juice. Some skin glucose Add also, take the mixture on the face while sleeping and jump the face with cold water in the morning. This mixture is used for a few weeks, refreshing quickly.

Medical experts have shown continuously after experiments that the element of acidity in the Citrus Fruit shields over the growth. These fruits include pomegranates, pomegranates, lungs, orange, malta, canoe, and chukkutra.
In this case, juicy fruit chakkutra is called “leopard”, because, in this fruit juice, storage of minerals, salts, and vitamins is safe, which restricts the process of the breakthrough of human body cells.

In a butterfly pane, these ingredients are found to prevent germs that have deteriorated system digestion. A medium sized grapefruit contains eighteen millimeters (18mg) phosphorus. It is useful for people.
Grocery juice and kidney are only beneficial, but its peasants are also natural sources of protection from cardiovascular, cold and seasonal diseases. According to the observers, every person who uses grapes juice reduces his weight. I am successful.T he symptoms of necklace occur due to obesity in the body, causing resistance against gastrointestinal and reducing excessive fatigue in the body.
Vitamin C in the glucose protects the body from different viruses, moderates blood flow, and dissemination of blood in the blood and muscle deposits on the muscles. Is useful
The most important part of the juice and trash fruit is ascorbic acid, which is essential for the body’s muscles, muscles, and bones. The priest says it eliminates acid oxidation. Due to contraction, it eliminates germs on the body. “The special body of Ascorbic Acid is needed daily every day.
An estimated or medium median size is approximately 107% of vitamins in glucose. This analysis shows that more than half of Vitaminscic acidic acid consists of Ascorbic Acid.
Medicines prepared by Ascorbic Acid are used to treat skin pepper skin.
A shield against cancer Chakootra Health Tips
According to the nutrition, glass glucose is capable of removing the blood juice in a nutrient gradient, but it removes the chemical substances present in it and keeps the blood safe from the thickness of the pin. The glucose juice and pulp are also useful in the head. Chakootra Health Tips
Well, almost all types of fruits and vegetables provide protection against the diseases, but research on gastrointestinal proven that juice is capable of affecting the growth of the cancer cells.
Chakkutra Pan, cigarette and other drug addiction items protect the harmful effects of other nutritious health ingredients including nicotine. Using this fruit has shown a decrease in demand for drunk.
Experts say that if drunk patients begin to use a daily grapefruit or a small amount of juice, the demand for the drug will decrease.Using glucose after eating daily reduces the amount of nicotine in the blood. It is all known that the amount of nicotine in the blood is nauseous health.Pragmatism has created it in the form of diabetes.C hronic extract of juice or thirsty or thirsty, both of them It is useful in cases. Chakootra Health Tips
The source of Chakutra glucose acquisition Chakootra Health Tips
Chakkutra has its own energy-efficient energy and includes glucose. Glucose is an important part of human health.
The amount of vitamin C, glucose and vitamins B found in the grapefruit, protects the outer surface of the skin from transparent, healthy and stained spots.If morning mouth sprouted black pepper mixed with good peppers. Hungry adds. It is useful for a combination of honey mixed in honey.I t is important to have healthy health with a healthy face of food. Chakootra Health Tips
According to the nutrition, the role of Flavonoids in the grapefruit is very important.I t measures immunity by acting against different bacteria. The patient can be protected from potential visits of heart while maintaining laser line. The amount does not increase the amount of moderation and thus prevents the process of diabetes in the eyes of people with diabetes. Chakootra Health Tips
In the grapefruit, there is also potato sham in addition to vitamins C.Using blood pressure is balanced by using it.Chronic sleeping also makes sleep worse.P ray sleep sleeps positive on human health.
Regular use of grapefruit balance the body by eliminating excess body fat. It contains the presence of certain ingredients that are called Phytochemicals, and have long been a man and a young man.
Ginger and dental treatment
Chakootra Health Tips Grocery is useful in teeth and acne diseases.V itamin C in this blood vessel corrects the bum. Its anti-oxidant effects help to fix the bamboo skin. People who suffer from gastrointestinal symptoms include two weeks Till two skins should be cooked daily, then it ends bleeding from their teeth

Source Link

Tags
Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close