Health Tips Symptoms and Treatment

Badam Qalb Ka Muhafiz

بادام قلب کا محافظ

Badam Qalb Ka Muhafiz

بادام قلب کا محافظ

Badam Qalb Ka Muhafiz

ماہرین صحت قلب کی صحت کے لیے بادام کو مفید بتاتے ہیں ۔امریکا میں حالیہ تحقیق سے یہ معلوم ہوا ہے کہ بادام کھانے سے دل کی بیماری کا خطرہ نمایاں طور پر کم ہوجاتا ہے ۔بادام جسم میں کولیسٹرول کی سطح کم کرتا ہے ۔اس میں دل کو تقویت پہنچانے والے وٹامنز اور معدنیات ہوتے ہیں ۔جن میں وٹامن ای،میگنیزیم اور کیلشیم شامل ہیں ۔
بادام میں اعلیٰ درجہ کی غذائیت پائی جاتی ہے ۔

بادام ایسا موثر اور توانائی بخش میوہ ہے جس سے جسم و دماغ دونوں کو فائد ہ ہوتا ہے ۔
بادام کو خوب چبا چبا کر کھانا چاہیے ۔اس طرح اس میں زیادہ لعاب دہن شامل ہوتا رہتا ہے جو اسے ہضم کرنے میں مدد گار ہوتا ہے ۔اس طرح دانت بھی مضبوط ہوتے ہیں ۔عمر رسیدہ لوگوں کے دانت کمزور ہیں وہ بادام کو چبا نہیں سکتے جبکہ پیسٹ کو آسانی سے کھا لیتے ہیں ۔

پیسٹ بنانے کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ بادام توڑ کر ان کی گریاں نکال لیں ۔گریوں کو گھنٹہ بھر پانی میں بھگو دیں ۔ان کے اوپر کاباریک چھلکا اتار دیں ۔گریوں کو اچھی طرح گرائنڈ کرلیں ۔یا سردائی کی طرح پیسٹ بنالیں ۔یہ پیسٹ زود ہضم ہونے کے ساتھ ساتھ جلد جزوبدن ہوتا ہے ۔
بادام کا مکھن کھانے والوں کو نہ صرف عمدہ اعلیٰ قسم کی پروٹین میسر آتی ہے بلکہ دیگر اعلیٰ ترین غذائی اجزاء بھی وافر مقدار میں میسر آجاتے ہیں ۔
بادام کی بہترین غذائی صورت بادام کا دودھ ہوتا ہے ۔یہ دودھ وٹامنز سے بھر پورہوتا ہے ۔بادام کے دودھ میں گائے بھینس کے دودھ کی نسبت زیادہ خوبیاں پائی جاتی ہیں ۔ہضم ہونے میں بھی یہ دودھ گائے کے دودھ سے زیادہ جلدی ہضم ہوجاتا ہے جن دودھ پینے والے بچوں کو گائے کا دودھ موافق نہ ہو،ان شیر خوار بچوں کے لیے بادام کا دودھ مفید غذا ہے ۔
بادا م کا دودھ تیار کرنا بھی آسان ہے ۔بادام کا پیسٹ جس کو بنانے کا طریقہ پہلے بیان کیا جا چکا ہے ،250گرام پیسٹ میں 750ملی لیٹر ابلا ہوا پانی ٹھنڈا کرکے شامل کرنے سے ایک لیٹر دودھ تیار کیا جا سکتا ہے ۔
ایک سو گرام مغز بادام میں پروٹین 20.8فیصد،معدنی اجزاء 2.9فیصد،رطوبت 5.2فیصد،چکنائی 58.9فیصد ،کار بوہائیڈریٹس،10.5فیصد اور ریشے1.7فیصد ہوتے ہیں ۔جبکہ اسی مقدار مغز بادام کے معدنی اور حیاتینی اجزاء میں فاسفورس 490ملی گرام ،آئرن 4.5ملی گرام، کیلشیم 230ملی گرام نایاسین4.4ملی گرام کے علاوہ کچھ وٹامن بی کمپلیکس بھی شامل ہوتی ہے ۔100گرام مغزبادام کی غذائی صلاحیت 665کیلوریز ہے ۔
بادام میں پائی جانے والی چکنائی میں روغن زیادہ نہیں ہوتا۔اسی وجہ سے یہ فائدہ مند چکنائی قرار دی جاتی ہے ۔100گرام مغزبادام میں لائنو لیک ایسڈ کی مقدار گیارہ گرام کے قریب ہوتی ہے ۔یہ کولیسٹرول کی سطح کو کم کرنے میں مفید ہے ۔
ذیل میں بادام کے چند طبی استعمال دیے جارہے ہیں ۔
․․․․․․․وہ حضرات جن کے معدے کمزور ہوں ،انہیں قبض دور کرنے کے لیے سات گرام روغن بادام میں گرم دودھ ملا کر پینا مفید ہے ۔
․․․․․․․بادام کی طبی خوبیوں کا دارومدار بنیادی طور پر کا پر ،آئرن اور وٹامن بی 1پر ہے ۔یہ ایسے کیمیائی اجزاء ہیں جن کے باہمی تعاون کے نتیجہ میں توانائی منظم ہوتی ہے ۔بادام استعمال کرتے رہنے سے دماغی طاقت بر قرار رہتی ہے ۔اعصاب میں مضبوطی آتی ہے ۔
․․․․․․․بادام کے پیسٹ میں دودھ کی کریم اور تازہ گلاب کی کلیاں ملا کر ہر روز چہرے پر لگاتے رہنے سے چہرے کی رنگت میں نکھار آتا ہے ۔جلد ملائم اور خشکی میں مفید ہے ۔اس کے باقاعدہ استعمال سے قبل ازوقت پیدا ہونے والی جھریاں رک جاتی ہیں ۔کیل مہاسے اور پھنسیوں میں بھی مفید ہوتا ہے ۔
․․․․․․ایک چمچ روغن بادام میں ایک چمچ آملہ کا رس ملا کر سر پر مساج کرتے رہنے سے بالوں کا گرنا بند ،خشکی اور سکری کا خاتمہ ہوجاتا ہے ۔روغنِ بادام کا مستقل استعمال بالوں کو قبل ازوقت سفید ہونے سے روکنے میں بھی مفید ہے ۔بال لمبے اور چمکدار ہونے کے ساتھ ساتھ گھنے ہوجاتے ہیں ۔
پہلے عام خیال یہ تھا کہ بادام یاگری دار میوہ کھانے سے انسان موٹا ہوجاتا ہے ،لیکن امریکا میں لاس الٹاس کے طبی تحقیقی مرکز کے ڈائرکٹر ڈاکٹر جین اسپیلر نے اس خیال کو رد کیا ہے ۔ڈاکٹر جین کا کہنا ہے کہ بادام دل کی صحت کے لیے مفید ہے ۔
سوال یہ ہے کہ بادام کی اس خصوصیت کی وجہ کیا ہے ․․․․․؟
پہلی بات تو یہ ہے کہ بادام غیر سیر شدہ چکنائی(Monounsaturated Fats)کے حصول کا ایک اچھا ذریعہ ہے اور اس میں سیر شدہ چکنائی (Saturated Fats)بہت کم ہوتی ہے۔یہ چکنائی بھیڑ ،بکری ،کے گوشت اور دودھ سے تیار شدہ اشیاء میں پائی جاتی ہے اور دل کی بیماری کا خطرہ بڑھاتی ہے ۔
دوسری بات یہ ہے کہ بادام میں ایک خاص قسم کے ریشے کی خاصی مقدار پائی جاتی ہے جو کولیسٹرول کی سطح کم کرنے میں مفید ہے ۔
تیسری بات یہ کہ بادام میں کچھ نباتی کیمیائی اجز اایسے پائے جاتے ہیں جو دل کی بیماری کا خطرہ کم کردیتے ہیں ۔یہ اجزا صابونین (Saponins)اور اسٹیرول(Sterols)وغیرہ ہیں ۔
اور آخری بات یہ کہ بادام میں پائے جانے والے پروٹین کا خون میں شامل چکنائی پر اچھا اثر پڑتا ہے ۔
ڈاکٹر جین کا کہنا ہے کہ ”ایک بات یقین سے کہی جا سکتی ہے ۔جن لوگوں کو کولیسٹرول کی زیادتی ہوا اور وہ اسے کم کرنے والی غذا کھا رہے ہیں انہیں چاہیے کہ وہ بادام کو اپنی غذا میں شامل کریں ۔“
کچھ دیگر جائزوں سے بھی پتا چلا ہے کہ دل کے لیے مفید غذا میں اگر بادام کی خاصی بڑی مقدار بھی شامل کردی جائے تو خون میں کولیسٹرول کی مجموعی سطح اور مضر صحت کولیسٹرول ایل ڈی ایل کی سطح کم ہوتی ہے اور مفید صحت کولیسٹرول ایچ ڈی ایل کی سطح بر قرار رہتی ہے ۔

تاریخ اشاعت: 2019-02-01

Related Articels

Badam Qalb Ka Muhafiz Almond’s protector
Experts suggest useful almonds for healthy heart health. A recent research in America has shown that eating almonds significantly reduces the risk of heart disease .The vomiting reduces the level of cholesterol in the body .It contains There are vitamins and minerals that strengthen the heart. These include vitamins, magnesium and calcium.
High nutrition is found in the almonds.

Badam Qalb Ka Muhafiz Almond is such an effective and energy-efficient diet that benefits both body and mind.
The almonds should be cooked and consumed in a good manner. There is more calamity associated with it, which helps digestion. In this way the teeth are strong. The teeth are hardened by people who do not drink almonds. You can eat the paste while eating it easily.

Badam Qalb Ka Muhafiz One way to make a paste is also to break the almonds and break their necks. Wake up the grains in the water for an hour. Shake the coconut on them. Or grind the well well. Then make a paste-like cold. It Pasta is digestive as soon as possible.
Badam Qalb Ka Muhafiz Almonds eat not only good quality protein, but other high-nutrient also contribute significantly.
Badam Qalb Ka Muhafiz The best almonds of almonds are milk almonds. This milk is full of vitamins. Vomiting milk is more likely to be compared to the milk of cow buffalo. It is also possible to digest milk from the milk as soon as possible. The milk consumers who do not agree with the milk, these lions have an alcoholic diet for children.
It is also easy to prepare almond milk.

Badam Qalb Ka Muhafiz The paste of waste which has been described earlier has been mentioned earlier, adding 250 ml of boiled water to 250 grams can be made by adding one-liter milk.
Badam Qalb Ka Muhafiz In one hundred grams mangal almonds, protein is 20.8 percent, mineral ingredients 2.9 percent, watermelon 5.2 percent, greasy 58.9 percent, car bond rates, 10.5 percent, and fibers 1.7 %. While that amount is phosphorus 490 millisphere in minerals and citrus minerals,

Badam Qalb Ka Muhafiz Iron 4.5 mm, calcium 230 ml of Nissan 4.4 mm, plus vitamin B complexes. 100 grams of oblivious nutrients are 665 calories.
Badam Qalb Ka Muhafiz Alcohol is not high in the almonds found in the almonds. That is why it is considered beneficial grease. The amount of line leak acid in 100 grams of mourning is near elephant. It is useful to reduce the level of cholesterol.
Badam Qalb Ka Muhafiz Below are some medical almonds being used.
…….. Those who are weak, those who are weak, use them to mix hot milk in a seven-gram oil almond to remove them.
… Almonds’ medical facilities are primarily based on iron and vitamins B1. It is chemical components that contribute to the conjunction of energy. Manage the brain by using a brain. It seems like it is strong.
Badam Qalb Ka Muhafiz … Mixing milk cream and fresh roses of almonds in the almond paste is reflected in the face of the face every day. Used in malnutrition and medication, it is useful for its use. Stalking pots are kept. Kill is also useful in acne and stomachs.
Badam Qalb Ka Muhafiz …… A spoonful of ointment, a spoon in almonds, mixing juice of almonds and massage on the head eliminates hair loss, dryness, and screw. Permanent use of liquid almond prevents hair from being abusive before the hair I am also useful .ball gets thicker as long and shiny.
Badam Qalb Ka Muhafiz The first common idea was that eating almonds or alcoholic beats is obesity, but Dr. Jain Spieler, director of Las Ultras Medical Research Center, in America, has rejected this idea. Dr. Jain says that almond heart health Is useful for
Badam Qalb Ka Muhafiz The question is, what is the cause of this feature of almond …..?
The first thing is that almonds are a good source of acquisition of Monounsaturated Fats, and it has very low fatty saturated fatty fatty fatty fat, goat, meat and milk prepared. The items are found and increase the risk of heart disease.
Badam Qalb Ka Muhafiz The other thing is that almonds provide a special amount of specialty fiber which is useful in reducing the level of cholesterol.
Badam Qalb Ka Muhafiz The third thing is that almonds contain some nutrients in chemicals that reduce the risk of heart disease. These ingredients are saponins and sterols.
And lastly, the protein found in almonds has a good effect on blood added.
Dr. Jane says, “One thing can be said to be sure of certainty. People suffer from cholesterol and they are eating food that they need to add almonds to their diet.”
Badam Qalb Ka Muhafiz Some other studies have also shown that in heart-to-use diet, if there are significant amounts of almonds, then the overall level of cholesterol in the blood and the chronic health of cholesterol LDL is lower and useful health cholesterol HD The level of L is considered.

Date published: 2019-02-01

Source Urdupoint...

Tags
Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close