Health Tips Symptoms and Treatment

Appendix Ka Kahtama

اپنڈکس کا خاتمہ

Appendix Ka Kahtama

اپنڈکس کا خاتمہ

Appendix Ka Kahtama

صبا عمران
بیس سالہ ارشاد کو دوروز سے پیٹ کے نچلے حصے میں درد کی شکایت تھی ۔ اس نے درد کی طرف کوئی توجہ نہیں دی تو وہ بڑھ گیا۔اسے کھانسی آنے لگی اور وہ چھینکنے بھی لگا۔جب وہ ناہموار سڑکوں پر سے گزرتا تو تکلیف بڑھ جاتی تھی ۔جب معاملہ حد سے بڑھ گیا تو اس نے معالج سے ملنے کا فیصلہ کیا۔معالج نے بتایا کہ اسے اپنڈکس (اندھی آنت)کادرد ہے ،لہٰذا اسے فوراً سرجری کر الینی چاہیے،کیوں کہ تعدیہ (انفیکشن )پھیل رہا تھا اور کسی بھی لمحے اپنڈکس پھٹ سکتا تھا۔


اپنڈکس ایک چھوٹی سی نلکی ہے ،جو بڑی اور چھوٹی آنت کے جوڑ پر پیٹ کے نچلے حصے میں کولھے کی ہڈی کے قریب ہوتی ہے ،جس کی لمبائی تقریباً چار انچ اور سات یا آٹھ سینٹی میٹر اُس کا قطر ہوتا ہے ۔ڈاکٹر ساجد شیخ ،جو فیصل آباد کے ایک اسپتال میں جنرل سرجن ہیں ،کہتے ہیں کہ اس میں اچھے بیکٹیریا کا ذخیرہ ہوتا ہے ،جو نہ صرف ہاضمے میں مدد دیتا ہے ،بلکہ بیماریوں اور تعدیے کے خلاف مدافعت بھی کرتا ہے ۔


چنا ں چہ اسے مدافعتی نظام کا حصہ کہنا چاہیے ۔
امریکا کے گردوں اور ہاضمے کے ادارے کا کہنا ہے کہ دنیا کی آبادی کا پانچ فی صد حصہ اس مرض میں مبتلا ہے ۔اپنڈکس کا درد عمر کے کسی بھی حصے میں ہو سکتا ہے ،لیکن زیادہ تر تیرہ سے بیس برس کے درمیان ہوتا ہے ۔ڈاکٹر ساجد کا کہنا ہے کہ یہ مرض پاکستان میں کم ہے ،لیکن اس کے صحیح اعداد وشمار پیش کرنے سے وہ قاصر ہیں ،اس لیے کہ قومی سطح پر اس سلسلے میں کوئی بڑا کام نہیں ہوا ہے ۔
بیکٹیریا ،وائرس اور نقصان پہنچانے والے دوسرے جراثیم تعدیہ پیدا کر دیتے ہیں ،جس سے اپنڈکس پھٹ جاتا ہے ۔ڈاکٹر ساجد کا کہنا ہے کہ اپنڈکس کے پھٹنے سے نقصان دہ زہر یلے مادّے نکل کر پیٹ میں پھیل جاتے ہیں ،جس سے شدید جلن اور سوزش ہوتی ہے۔
اپنڈکس کی صورت میں پیٹ میں دائیں جانب ناف کے قریب درد ہوتا ہے،بھوک اُڑ جاتی ہے ،قے اور متلی ہوتی ہے ،بخار آجاتا ہے ،پیشاب کرنے میں تکلیف ہوتی ہے ،قبض ہوجاتا ہے ۔
اپنڈکس کے درد کا اتفاقاً پتا چل جاتا ہے ،ورنہ محض علامات سے پتا نہیں چلایا جا سکتا ،اس لیے کہ دوسری بہت سی بیماریوں میں بھی ایسی ہی علامات ظاہر ہوتی ہیں ،مثلاً ریاح کا درد،پیشاب کی نالی میں درد ہونا ،مثانے یا پتّے میں درد ہونا۔
خواتین کی بیضہ دانی میں جب کوئی بیماری ہوتی ہے تو ایسی ہی علامات نظر آتی ہیں ۔جس مقام پر درد ہورہا ہو،اسے دبا کر دیکھا جائے تومعلوم ہوجاتا ہے کہ یہ اپنڈکس کا درد ہے ۔بلڈ ٹیسٹ سے بھی صورت حال واضح ہوجاتی ہے ،اس لیے کہ سفید خلیوں کی کمی یہ ظاہر کردیتی ہے کہ جسم میں تعدیہ ہوچکا ہے اور سفید خلیے مدافعت کرنے میں مصروف ہیں ۔اپنڈکس کی سوزش اور جلن کا پتا چلانے کے لیے ایم آر آئی (MRI)اور سی ٹی اسکین(CT SCAN)سے بھی مدد لی جا سکتی ہے ۔
اپنڈکس میں درد ہویا سوجن ،سرجری اس کا واحد علاج ہے ۔اس سرجری کی دو قسمیں ہیں :معدے بینی سرجری(LAPAROSCOPIC SURGERY)جوجدید ترین تکنیک ہے ،جس میں ننھا سا کیمرا بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔پھر پیٹ کی اوپری جِلد میں چھوٹے چھوٹے شگاف لگا کر تعدیہ زدہ اپنڈکس کو نکال دیا جاتا ہے ۔
جب کہ روایتی سرجری(TRADITIONAL SURGERY)میں ایک لمبا شگاف لگا کر اپنڈکس کو نکال دیا جاتا ہے ۔سرجری کے نام پر مریض رضا مند نہیں ہوتا اور منفی رویّہ اختیار کرتا ہے ۔ڈاکٹر ساجد کہتے ہیں کہ معدہ بینی سرجری میں چوں کہ بہت ہی چھوٹے شگاف لگائے جاتے ہیں ،لہٰذا زخم جلد مند مل ہوجاتے ہیں ۔معدہ بینی سرجری کی وضاحت کرتے ہوئے ڈاکٹر ساجد نے کہا کہ سرجری کے بعد بارہ گھنٹے گزرنے پر مریض احتیاط سے حرکت کر سکتا ہے ۔اسے ضد حیوی ادویہ (اینٹی بایوٹکس) دی جاتی ہیں ،جن سے زخموں میں تعدیہ نہیں ہوتا۔مریض کو دس سے چودہ روز تک کوئی سخت کام نہیں کرنا چاہیے ،خاص طور پر اسے بھاری چیزیں نہیں اٹھانی چاہییں ۔مریض خوب گہری اور پُر سکون نیندلے تو اس کے زخم جلد مندمل ہوجاتے ہیں ۔
ڈاکٹر ساجد کے مطابق اپنڈکس کا درد ادویہ سے ختم نہیں ہوتا،البتہ وہ افراد جو ریشے والی غذائیں زیادہ کھاتے ہیں ،ان کا درد کم ہوجاتا ہے ۔ریشے کے حصول کے لیے بغیر چھنے آٹے کی روٹی،پھل اور سبزیاں کھائی جا سکتی ہیں ۔ابتدامیں اس مرض کا پتا چل جائے اور احتیاط کرلی جائے تو تعدیے کا علاج ممکن ہے ۔
ڈاکٹر متنبہ کرتے ہیں کہ دافع درد ادویہ نہ کھائیں ،اس لیے کہ ان سے اپنڈکس کے پھٹنے کا عمل تیز ہوجاتا ہے ۔بہتر ہے کہ مریض دود ھ میں پانی ملا کریا پھلوں کا رس پیے۔اس سے جسم سے زہریلے مادّے خارج ہوجاتے ہیں ،جن سے تعدیہ اور سوزش ہوتی ہے۔
آپ کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ آپ اپنڈکس کے بغیر کسی زندہ رہ سکتے ہیں ۔اپنڈکس کے نکل جانے سے مریض پرکوئی اثر نہیں پڑتا ۔اپنڈکس نکلنے سے اگر مریض معمولی سے تعدیے میں مبتلا ہوجائے تو سمجھ لینا چاہیے کہ اس کی قوتِ مدافعت پہلے سے کم زور تھی ۔

تاریخ اشاعت: 2019-01-02

Related Articels

Appendix Ka Kahtama End of the appendix
Saba Imran
A twenty-year-old Arshad complains of the pain in the lower part of the stomach. He did not pay attention to the pain, he grew up. He started to cough and he was hiding. When he went through unusual roads, the problem was increased .When the matter increased, he got to meet the physician. The decision was made. The physician told that he is apprehensive, blind, so he should be treated immediately, because the infection was spreading and he could burst any other appendix.

Appendix Ka Kahtama  Appendix is a small tap, which is near the bone at the bottom of the stomach on a large and small intestinal joint, which is approximately four inches and seven or eight cm in diameter. Dr Sajjad Sheikh, Those who are General Surgain in a Faisalabad hospital, say that it contains good bacteria, which not only helps in digestive diseases but also protects against diseases and diseases.

Appendix Ka Kahtama Say it should be called part of the immune system.
The United States kidney and digestive organization says that five percent of the world’s population is suffering from this disease. Pancakes can be in any part of the age of the age, but mostly between twenty and two years. Dr. Sajid says that this disease is low in Pakistan, but they are unable to present the correct figures, because there is no major work in this regard at the national level.
Appendix Ka Kahtama Bacteria, viruses, and other germs that cause damage to the appendix burst, says Dr Sajjad, that the appendix exploded by causing harmful toxic substances and spreads in the stomach, It is inflammatory.
Appendix Ka Kahtama In the case of an apple, there is a pain near the nab on the right side of the belly, hungry, vomiting and nausea, fever fever, it is difficult to urine, it takes control.
Appendix Ka Kahtama Appendix’s pain seems to be an accident, or simply symptoms can not be found, because such symptoms occur in many other diseases, such as rheumatic pain, urinary traumatic pain, bladder or pain Leaf pain
Appendix Ka Kahtama When there is a disease in women’s illness, similar symptoms are visible. It is a pain of the appendix, which is painted on the spot, causing it to be clarified. The situation also shows the bleeding test, Because the lack of white cells shows that the body has been exposed and the white cell is engaged in immune. To diagnose psychiatric inflammation and irritation,

Appendix Ka Kahtama MRI and CT scan are used to detect pneumonia, Help can be taken from.
Surgery is painful, due to surgery, its only treatment. There are two types of surgery: The simplest technique of LAPAROSCOPIC SURGERY,

Appendix Ka Kahtama which is also used to reduce nausea. Appendix is removed by small cracks.
As a long-term crack in the TRADITIONAL SURGERY, the appendix is removed. In patients’s name, the patient does not have a healthy and negative attitude.

Appendix Ka Kahtama Dr. Sajid says that the stomach should be in a syrup surgery. Explaining the illness surgery, Dr. Sajid said that the patient can take care of the patient during 12 hours after surgery carefully. It is antibiotic antibiotic (antibiotics) They do not get any wounds in the wounds. The patient should not do any hard work for ten to fourteen days; especially he does not get heavy things. Anne must have been very patient and heal skin wounds so deep nyndly comfort.
Appendix Ka Kahtama According to Dr. Sajjad, the appendix’s pain does not end with depression, but those who eat more fiber nutrients, reduce their pain. The bread, fruits and vegetables can be eaten without lining. Early diseases may be diagnosed and cautioned if treatment is possible.
Appendix Ka Kahtama The doctors warn that the dangers do not eat acne, because it causes the extortion of the appendix to accelerate. It is better to drink water mixed with a mixture of juice. It removes the poisonous poison from the body, Which leads to inflammation and inflammation.
Appendix Ka Kahtama You will be glad to know that you can survive without appendix. The patient does not have any effect on leaving the pancakes. If you have a slight disorder due to the patient withdrawal, then it should be understood that the power of immune first Was less than

Date published: 2019-01-02

Source Urdupoint..

Tags
Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close