Eye Problems and Treatment

آنکھوں کے لئ

Ankhon K Liye

آنکھوں کے لئ

Ankhon K Liye انڈے کی ذردی گائے کی کلیجی مکھن پنیر پالک اور دوسری ہری اور زرد سبزیوں میں وٹامن اے وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے۔
دانتوں کے لیے:
سیب اور دہی کی ڈش:
دو سیب دھو کر بغیر چھیلے ہوئے کاٹ لیں دہی اور شہد میں خوب اچھی طرح ملاکر کسی ٹھنڈی جگہ یہ فریج میں رکھ دیجیے ۔ کھانے کے بعد نوش کرلیں ۔
نارنگیوں کی جیلی :
چار نارنگیوں کا عرق اور ان کے چھلکوں کے باریک تراشے ایک چائے کا چمچ شہد آدھے لیموں کا رس اور اس کے چھلکے کے تراشے اور تین چائے کے چمچ جیلیٹن۔
جیلیٹنکو گرم پانی میں حل کریں ۔ اب اس میں شہد لیموں کا رس اور ان کے چھلکوں کے تراشے ڈال کر اس مرکب کو ٹھنڈے پانی میں رکھے ہوئے شیشے کے جار یا چوڑے منہ کی شیشوں میں ڈال دیں اور فریج میں جمالیں جم جانے کے بعد نوش فرمالیں ۔

ناخنوں کے لیے:
صبح اٹھتے ہی سب سے پہلے لیموں نارنگی وغیرہ کا رس پینے سے ناخن خوبصورت اور مضبوط ہوجاتے ہیں ۔

اس رس میں کیلشیم بھی حاصل کیا جاسکتا ہے جو کہ ناخنوں کی صحت اور دلکشی کے لیے بہت ضروری ہے۔ وہ اس طرح کا ایک انڈہ اچھی طرح دھو کر رس میں ایک دو گھنٹوں کے لیے دیں ۔ انڈے میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی لیکن رس انڈے کے خول سے کیلشیم حاصل کرکے زیادہ عمدہ فائدہ مند اور ذائقے دار بن جائے گا۔
عورت کے لیے فربہی کے طرح لاغری اور کمزوری بھی ایک پریشان کن عیب ہے کمزور عورتوں کو ڈاکٹروں سے مشورہ کرکے یہ اطمنیان کر لینا چاہیے کہ وہ کسی جسمانی عارضے کا شکار تو نہیں ہیں لاغری اور کمزوری مورثی بھی ہوتی ہے ۔کچھ عورتیں بہت حساس اور زود رنج ہوتی ہیں اور یہی چلنے کڑھنے کی عادت ان کی لاغری اور کمزوری کا سبب ہوتی ہے ، اگر آپ کا جسم کسی قسم کے عارضے کا شکار نہیں ہے اور آپ تندرست ہیں تو فکر کرنے کی ضرورت نہیں آپ اپنی خوراک اور عادات میں مناسب تبدیلیاں کرکے چہرے اور جسم کو متناسب بناسکتی ہیں ۔سب سے پہلے تو یہ یاد رکھیے کہ خوشگوار سبھاؤ اور ہنس مکھ طبعیت صحت پر آپ کی توقع سے زیادہ عمدہ اثر چھوڑتی ہے۔
چلنے اور کڑھنے کی عادت خون جلاتی ہے اور آپ کو اندر ہی اندر کھائی جاتی ہے ،سب سے پہلے اس کی اصلاح کیجیے زیادہ غورو فکر کرنے کی عادت ترک کردیجیے ۔ بال کی کھال اتارنے کے بجائے پر بات پر ٹھنڈے دل اور پرسکون اعصاب کے ساتھ غور کیجیے ، زیادہ گہرائی میں جانے کی ضرورت نہیں ہمیشہ زندگی کے روشن پہلو پر نظر رکھیے ، اور ان میں جس قدر اور جتنی مقدار میں بھی خوشی آپ حاصل کعسکتی ہیں حاصل کیجیے زندگی کے روزمرہ واقعات و حالات کو اپنے ذہن پر مسلط نہ کریں ،بلکہ یہ سمجھے کہ زندگی ایسے معاملات سے عبادت ہیں اور ان کی پیچیدگی یا الجھاؤ آپ کی ذہانت کے سامنے کوئی حقیقت نہیں رکھتی اور اپ ہر الجھن اور مشکل کا حل اپنی فہم و فراست سے دریافت کرسکتی ہیں ،کھوئی ہوئی خوبصورتی یا جوانی یا وہ خوبصورتی یہ جوانی جو آپ کے پاس کبھی تھی ہی نہیں ، حاصل کرنا کوئی مشکل نہیں بشرطیکہ آپ اپنے دل و دماغ پر مایوسی اور پثر مردگی کا احساس طاری نہ ہونے دیں ،نوجوان بچوں صحت مند لوگوں کی طرح زندگی کا ایک ایک لمحہ دلچسپی اور لگن کے ساتھ گزارنے کی کوشش کریں ۔آپ زیادہ عمر کی ہیں تو عمر کے ہر دور میں اپنے سے کم عمر لوگوں میں دوست تلاش کرسکتی ہیں ۔ ان کی صحبت میں خوشگوار وقت گزار سکتی ہیں ۔ متوان غذائیت سے بھرپور چیزوں کا استعمال کثرت سے کریں ۔ ہلکی پھلکی ورزش غذا کے ہضم میں مفیدثابت ہوگی ۔ لسی ،مکھن، بالائی،گوشت ،قیمہ ،دودھ ،دہی ،شہد اور پھلوں کا کثرت سے استعمال دنوں میں آپ کی صحت کو عمدگی سے ہمکنار کر دے گا۔ ترش چیزوں سے مکمل پرہیز کریں ۔ سبزیوں میں گاجر، آلو ، اروی جسم کو فربہ کرنے میں مدد دیتے ہیں ۔ دودھ، چاول،مرغی ،اور بطخ کا گوشت بھی جسم کو موٹا کرتا ہے۔

تاریخ اشاعت: 2017-08-24

Related Articles

Ankhon K Liye Vitamin A is present in a large number of eggs of cheese cow, buttermilk and other green and yellow vegetables.
Tooth:
Ankhon K Liye Apple and yogurt dish
Ankhon K Liye Cut two apples without bouncing and cutting well in the dye and honey, keep it in a cool place. Fry after eating.
The orange jelly:
Ankhon K Liye The curry of four orange and their rods, teaspoon honey, half lime juice, and its peanuts and three teaspoon gelatin gel.

Ankhon K Liye Solve gelatinous hot water. Now put the mixture of honey lime juice and their rods, and put the mixture in cold water or glasses in the mouth of the glass, and after the gymnastics stirring the gym.

Ankhon K Liye For Nails:
First of the morning, nails of lymph orange etc. make nails beautiful and strong.

Calcium can also be obtained in this juice that is very important for nails and health care. They wash such an egg well for juice for a couple of hours. There will be no change in the egg, but by the juice of the egg juice, calcium will become more beneficial and tasteful.
Ankhon K Liye Laxity and weaknesses like a woman for a woman is also an annoying defect. Weaker women should consult doctors and make sure they are not in any physical illness, there is also a lot of obesity and weakness.
Some women are very sensitive and intense, and the habit of embroidery is due to their lobbies and weaknesses if your body does not suffer any type of pain and you are healthy, you do not need to worry about your diet. And make changes to the face and body by making proper changes in habits. Remember first, the pleasant vegetable and the lentils leave a healthy effect on your health.

Ankhon K Liye The blood used to walk and bite is burnt and you are eaten inside it, first of all, do not miss the habit of thinking too much. Instead of removing the hair, consider it with a cold heart and calm nerve, do not need to go deeper and look at the bright aspect of life, and the amount and the amount you can enjoy, the amount you can enjoy. Get rid of your daily life and circumstances, not to mind your mind, but it is understood that life is such a thing and their complexity or confusion cannot be a reality in front of your intelligence and every confusion and difficulty to you You can find out from a fascinating, lost beauty or a youth or the beauty that you ever had. Not only, it is not difficult to get rid of your feeling of frustration and adversity on your mind, but young children also try to spend a moment of life with interest and dedication, like healthy people.
Ankhon K Liye If you are older, you can find friends at the age of at least every age of your age. They can enjoy a pleasant time in their relationship. Use miscellaneous nutritious things frequently. Lightweight exercise will be beneficial in diet digestion. Lucy, butter, upper, meat, honey, milk, yogurt, honey, and fruit will help you well with your health. Be careful with the dishes. Carrots in vegetable, potatoes, urine help to absorb the body. Milk, rice, chicken, and dough also thicken the body.
Date published: 2017-08-24

Source UrduPoint

Tags
Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close