Health Tips Symptoms and Treatment

Air Conditions Ke Sehat Par Asraat

ائیر کنڈیشنر کے صحت پر اثرات

Air Conditions Ke Sehat Par Asraat

ائیر کنڈیشنر کے صحت پر اثرات

Air Conditions Ke Sehat Par Asraat

عام طور پر ایسا اس وقت ہوتا ہے جب اےئر کنڈیشن کی ہر ہفتے صفائی نہ کی جائے۔اس کے فلٹر نہ صاف کئے جائیں ۔فلٹروں میں گردوغبار جمع اور چراثیم پروان چڑھنے لگتے ہیں مثلاً ایک مخصوص جرثومے Legionella Pneumophilaکی افزائش ہوتی ہے اور اس کی وجہ سے سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے ۔تاہم یہ تکلیف ان لوگوں کوہوتی ہے جو مسلسل اےئر کنڈیشنر کمروں میں بیٹھے رہتے ہیں ۔

انہیں گھٹن کی شکایت ہوتی ہے۔ایسے لوگوں کو عام درجہ حرارت میں آنے پر گھبراہٹ بھی ہوتی ہے ۔یہ باتیں اس بات کی علامت بھی ہیں کہ ان لوگوں کو پھیپھڑوں کے افعال یعنی نظام تنفس کے مسائل در پیش ہیں ۔
اےئر کنڈیشنر ہی پر موقوف نہیں اگر آپ کے گھر یاد فتر میں قالین اور غالیچے موجود ہیں تو ان کی پیشہ ورانہ صفائی اور دھلائی کرنا بھی ضروری ہے ۔

دمے یا سانس کی تکالیف ایسے ہی لوگوں میں زیادہ تر دیکھنے میں آتی ہیں ۔
سردرد کی اصل وجہ کیا ہے ؟
مسلسل سر درد رہنے لگے تو وجوہات پر غور کرنا ضروری ہے ۔آپ کی عام صحت کیسی ہے ؟کوئی پر انا عارضہ لا حق ہے یا اے سی میں بیٹھے رہنے کے سبب ایسا محسوس کررہے ہیں ؟ان سوالوں کے جواب ہرشخص خود اپنی کیفیت سے سمجھتا ہے اور ان سے متعلق جانکاری رکھتا ہے ۔بعض لوگ چھت کا پنکھا چلتا رہنے سے بھی جسم میں درد محسوس کرتے ہیں ۔بہت سے گھروں میں لوگ علی الصبح چھت کے پنکھےOffکر دیتے ہیں ان کا کہنا ہے کہ جسم میں اینٹھن اور درد کا سبب یہ مصنوعی ہوا اور ٹھنڈک بھی ہو سکتی ہے ۔طبی زبان میں ان علامتوں کو Sick Building Syndromeکہتے ہیں ۔جس کمرے یا گھر میں ہوا کی آمد ورفت معمول کے مطابق نہ ہو ،سورج کی روشنی کا گزرنہ ہوتا ہویا گھر ہوا دارنہ ہووہاں یہ مشکلات جنم لیتی ہیں ۔
نزلے زکام میں مبتلا لوگ ماسک کیوں پہنیں
ان لوگوں کے جسم کا درجہ حرارت معمول سے بڑھ جاتا ہے ہلکے بخار کی کیفیت بھی ہوتی ہے ۔ایسے لوگ اے سی والے کمرے میں بیٹھیں تو انہیں ماسک پہن لینا چاہئے تا کہ ہوا کے ذریعے پھیلنے والی الرجی سے جراثیم دوسروں تک نہ پہنچیں۔
بال اور جلد کی خشکی کیوں ہوتی ہے ؟
اگر آپ کم عمری میں جلد اور بالوں کی خشکی کا شکار ہو رہے ہیں تو اپنے معمولات پر نظر دوڑائیں ۔اپنی غذا،عمومی صحت اور طرز زندگی پر دھیان دیں ۔متوازن غذا اور بہتر طرز زندگی کے بعد بھی اگر یہ شکایات ہوں تو غورکیجئے کہ کیا اے سی والے کمروں میں تادیر قیام کرنا اس کا سبب ہو سکتا ہے یا نہیں ؟ایسے لوگ خاص کر خواتین زیادہ پانی پینا معمول بنالیں ۔موئسچرائزر کریموں کا استعمال لازماً کریں اور صحت بخش غذائیں ضرور کھائیں ۔ضرورت کے وقت ہی اے سی چلانا مفید ہوتا ہے ۔
Hypothemiaکیا ہے ؟
کچھ لوگ گرمیوں میں بھی لحاف اوڑھتے ہیں چونکہ ان کے کمروں میں اے سی 17سے 22ڈگری کے درمیان چلتا رہتا ہے ۔انسانی جسم شدت کے کسی موسم کو نہیں سہہ سکتا ،کمرہ زیادہ سرد ہوجائے تو لحاف یا کمبل اوڑھنا پڑتا ہے علاوہ ازیں انسانی جسم 23سے 39ڈگری تک کا درجہ حرارت آسانی سے برداشت کر سکتا ہے اسے Human Boday Toleranceیعنی انسانی کی درجہ حرارت برداشت کرنے کی سکت کہا جاتا ہے ۔جب ہم 17سے 22ڈگری کے درمیان اے سی چلاتے ہیں تو یہ جسم میں Hypothemiaکا عمل شروع کر دیتا ہے ۔پسینے کا نہ آنا بھی مضر صحت ہے جس کے باعث جسم سے زہریلے مواد کا اخراج نہیں ہوپاتا اور آگے چل کر جلدی بیماریوں ،کھجلی اور بلڈ پریشر جیسی بیماریوں کی وجہ بنتا ہے ۔
اےئر کنڈیشنر کا درجہ حرارت کتنا ہو نا چاہئے
اس مضمون کے مطالعے کے بعد یہ نتیجہ اخذنہ کیا جائے کہ سائنس کی یہ ایجاد محض مضر اثرات مرتب کرتی ہے اور یہ نقصان دہ ہے ،اسے استعمال نہیں کرنا چاہئے۔اس تحریر کا مقصد اس کے مناسب طریقے سے استعمال کے بارے میں آگاہ کرنا ہے ۔آپ اےئر کنڈیشنر کو 16سے 26ڈگری کے درمیان رکھیں اور بہت ہلکی رفتار سے پنکھا بھی چلادیں اس عمل سے آپ کے جسم کا درجہ حرارت قابو میں رہے گا اور ساتھ ہی بجلی کی بچت بھی ہوگی۔

تاریخ اشاعت: 2019-31-01

Related Articels

Air Conditions Ke Sehat Par Asraat Impact on the air conditioner’s health
Usually this happens when air conditioning is not cleaned every week. Its filters are not to be cleaned. The flutters start falling and stirring in the lungs, such as a particular germ from the legionella Pneumophila and cause There is a problem with breathing .Therefore, these people are suffering from persistent air conditioner rooms.

Air Conditions Ke Sehat Par Asraat They have a discomfort. Such people are also panic when they come to normal temperature. These are also signs that these problems have problems with lung functions, system respiratory.
Do not stop the air conditioner, but if you have carpet and garments in your home reminder, your professional cleaning and washing are also necessary.

Air Conditions Ke Sehat Par Asraat Predictions of arthritis or breath are often seen in such people.
What is the main reason for a headache?
Air Conditions Ke Sehat Par Asraat If you are constantly suffering from headaches, then you should consider reasons. How is your healthcare? Anybody else has an obligation or is feeling like sitting in an AC? Answering these questions, each person understands himself And keeps track of them. Some people feel pain in the body even by living in the ceiling feathers. In many houses, people turn off ceiling wings, they say that the body causes pain and pain. Artificial air and cooling. These symbols in the language are called Sick Building Syndrome.W hen the arrival of air or air at home or home is not routine, the sun God is light gzrnh home or on the shared huuhan These difficulties are born.
Air Conditions Ke Sehat Par Asraat Why do people wearing nausea cold mask wear?
The body temperature of these people increases the temperature of light and fever. These people should wear masks if they sit in the AC room so that the germination of the air through the air does not reach others.
Why is hair and skin tastes?
Air Conditions Ke Sehat Par Asraat If you are suffering from skin and hair loss, look at your routine. Consider your diet, health, and health. If you have any complaints, then after diet and better lifestyle, Can it be a habit of staying in AC rooms or not? People like this should be commonly used to drink more water. Use mosaicizers should be used and eat healthy foods. Using AC at the time of use is useful. happens.
What is Hypothermia?
Air Conditions Ke Sehat Par Asraat Some people wear wings in the summer as their walks run between AC and 22 degrees.C chronic bodies can not tolerate any intensity of weather if the room becomes too cold, the wound or blanket is to be removed, except the human body from 23 It can easily bear temperatures up to 39 degrees. It is called Human Boday Tolerance, the ability to bear human temperature. When AC runs between 17 to 22 degrees, it starts the process of Hypothermia in the body. Do not come to the disordered health due to which the poisonous material is not removed from the body, and on the other hand, quickly and easily, on the digestion and the blood. Evil causes diseases.
Air Conditions Ke Sehat Par Asraat How much air conditioner temperature should be
After the study of this article, be concluded that this invention of science only creates implicit effects and is harmful, it should not be used. This is the purpose of writing this to be used properly. Keep the air conditioner between 16 to 26 degrees and run too fast. This process will control the temperature of your body and also save electricity.

Date published: 2019-31-01

 

Source Urdupoint...

Tags
Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close